ایران کی سابق نائب صدر کو جاسوسی کے الزام میں ڈھائی سال قید کی سزا
سابق ایرانی نائب صدر اور موجودہ صدر حسن روحانی کی معاون خصوصی شھیندخت مولاوردی کو ملکی راز افشا کرنے کے الزام میں تیس ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے تفصیلات کے مطابق ایران کی ایک عدالت نے ملک کے اہم راز غیر ملکی طاقتوں کو فراہم کرنے اور ایران کی جمہوری…
سعودی عرب کا پہلا جدید اور مصنوعی شہر، جہاں زندگی مشینوں کی محتاج ہوگی
ﻧﯿﻮﻡ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺻﻮﺑﮧ ﺗﺒﻮﮎ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺣﺪ ﭘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪ ﺷﮩﺮ ﮨﮯ۔ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﺳﭩﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯿﺰ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺣﺘﯽ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺳﺎﺋﭧ ﺑﺤﺮ ﺍﺣﻤﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺳﺮﺣﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﺼﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺭﺩﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺸﺘﺮﮎ ﮨﯿﮟ ۔…
فرانس میں ہنگامے پھوٹ پڑے ، پر تشدد مظاہرین کے مارکیٹوں پر حملے اور گاڑیاں نذرِ آتش
فرانس میں داخلی سلامتی کے لیے بنائے گئے قوانین کے خلاف مظاہروں نے پر تشدد صورت اختیار کر لی ہے، جس کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کو ہزاروں افراد حکومتی قوانین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے…
چین کا چینگ-5 مشن کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا
چین نے چاند کی سطح پر تحقیق کے ایک اور خلائی مشن میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ چین کی جانب سے بھیجا گیا روبوٹک خلائی جہاز "چینگ-5” نے کامیابی سے چاند کی سطح پر لینڈنگ کر لی ہے یاد رہے کہ یہ مشن چاند کی زمین سے مٹی اور پتھروں کے نمونے اکٹھے کر…
مودﯼ سرکار ﻧﮯ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ، ﺩﯼ ﺍﮐﺎﻧﻮﻣﺴﭧ کی رپورٹ
ﻣﻮﺩﯼ سرکار ﮐﯽ ﺩﻭﻏﻠﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﻮ ریاستی ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﻂ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﯾﺠﻨﮉﮮ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﺍ ﮐﺮ کے رکھ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ موقر عالمی جریدے ’ﺩﯼ ﺍﮐﺎﻧﻮﻣﺴﭧ‘ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ جمہوری ﭼﮩﺮﮦ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ اپنی تازہ رپورٹ میں ﻟﮑﮭﺎ ہے ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ…
امریکا نے افغانستان میں دس فوجی اڈے بند کردیے
طالبان کے ساتھ امن کے معاہدے کے بعد امریکا نے رواں برس تاحال اپنے دس فوجی اڈے بند کر دیے ہیں، جب کہ قندھار ایئر فیلڈ اور جلال آباد ایئربیس میں بھی گنتی کے امریکی فوجی باقی رہ گئے ہیں تفصیلات کے مطابق واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ…
ایران کے جوہری پروگرام کے سربراہ کار پر حملے میں ہلاک
ایرانی سائنس دان اور ایران کے جوہری پروگرام کے سربراہ 59 سالہ محسن فخری زادہ کو دارالحکومت کے علاقے دماوند میں کار پر حملہ کر کے قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق کے مطابق ایران میں ’’بابائے ایٹم بم‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ…
ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ چھوڑنے کے لیے نئی شرط رکھ دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے سے دستبردار ہونے کو جوبائیڈن کی فتح کی الیکٹورل کالج سے باضابطہ منظوری سے مشروط کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی شکست تسلیم کرنے اور عہدہ چھوڑنے کے لیے ایک نئی شرط رکھی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی شرط میں کہا ہے کہ…