امریکا سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے، ایران
ایران نے کہا ہے کہ ہم نے امریکا کی جانب سے غیر قانونی اور غیر انسانی پابندیوں کے عائد کیے جانے کے باوجود مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے ہیں تفصیلات کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا کے ساتھ مستقبل…
ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺻﺪﺭ ﻧﮯ فرانس کے ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﮐﻮ 15 ﺩﻥ ﮐﺎ ﺍﻟﭩﯽ ﻣﯿﭩﻢ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ
ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ‘ﻣﯿﺜﺎﻕِ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﺍﻗﺪﺍﺭ’ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﯾﮟ، ﻣﯿﺜﺎﻕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺻﺮﻑ ﻣﺬﮨﺐ ﺳﻤﺠﮭﺎﺟﺎﺋﮯﮔﺎ، ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺻﺪﺭ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺻﺪﺭ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﮐﻮ "ﻣﯿﺜﺎﻕِ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﺍﻗﺪﺍﺭ” ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ…
صدر ٹرمپ کا عہدہ چھوڑنے سے قبل افغانستان اور عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا اعلان، نیٹو نے مخالفت کر دی
امریکا نے منصوبہ تیار کر لیا ہے کہ وہ جنوری کے وسط تک افغانستان سے اپنے 2 ہزار جب کہ عراق سے 500 فوجیوں کو وطن واپس بلا لے گا تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے پینٹاگون نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ صدر…
عرب امارات نے دس سال کے گولڈن ویزا کی تفصیلات جاری کر دیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دس سال کے لیے گولڈن ویزا کے اجرا سے متعلق مزید تفصیلات جاری کر دی ہیں عرب امارات کے نائب صدر اور حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اتوار کو سماجی رابطوں کی ویبسائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں اعلان کیا کہ مختلف پیشوں اور…
میرے ووٹ چوری کر کے بائیڈن کو منتقل کیے گئے ، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا الزام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے امریکی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات کا سلسلہ ابھی تھما نہیں، انہوں نے امریکی الیکشن سے متعلق ایک اور الزام عائد کیا ہے تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک پیغام میں…
ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﺷﻨﮕﮭﺎﺋﯽ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ کے لیے بھارت آنے ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ
بھارتی ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﺷﻨﮕﮭﺎﺋﯽ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﺷﻨﮕﮭﺎﺋﯽ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﺗﻨﻈﻢ ﮐﺎ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺍﺟﻼﺱ 30 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﻮ ﻧﺌﯽ ﺩﮨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ رہا ہے، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯼ ﮨﮯ…
یہ تو ہوگا! ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد قانونی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا
امریکی صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج سامنے آ چکے ہیں اور امریکی عوام نے جو بائیڈن کو اپنا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے یہ کہانی ان کی انتخابی شکست پر ختم نہیں ہوگی بلکہ انہیں مستقبل قریب میں بڑی قانونی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا…
آرمینیا نے ہتھیار ڈال دیے، آذربائیجان میں جشن
متنازعہ علاقے نگورنو قاراباخ پر تنازع کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت آرمینیا تمام علاقوں کو آذربائیجان کے حوالے کردے گا اور وہاں روسی فوج کے دستوں کو امن بحالی کے تعینات کیا جائے…