لینڈنگ کے دوران یوکرین کا فوجی طیارہ تباہ، 22 ہلاک
یوکرین کا فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا جس میں سوار زیر تربیت کیڈٹس سمیت 22 افراد ہلاک ہو گئے عالمی خبر رساں ادارے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جمعے کو یوکرین کے دارالحکومت کیف سے چار سو کلو میٹر دور ایک ایئر بیس پر اترنے کے دوران اے این 26 …
عمرے کے لیے اجازت نامہ حاصل کرنے کا طریقہ
سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے کہا ہے کہ عمرہ، نماز اور زیارت کے لیے سپیشل ایپ ’اعتمرنا‘ تیار کی گئی ہے جو 27 ستمبر سے عمرہ اور زیارت کا پہلا مرحلہ شروع ہونے سے سات دن قبل آئی او ایس اور اینڈروئڈ سسٹم پر دستیاب ہوگی سعودی خبررساں ادارے…
الیکشن میں ناکام ہوا تو اقتدار کی منتقلی پُرامن نہیں ہوگی. امریکی صدر کی دھمکی
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر وہ انتخابات میں ناکام ہوئے تو اقتدار پُرامن طریقے سے منتقل نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں ڈاک کے ذریعے…
چار اکتوبر سے بتدریج عمرہ بحال کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے چار اکتوبر سے احتیاطی تدابیر کے ساتھ بتدریج عمرہ بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے سعودی وزارت داخلہ کے جاری کردہ اعلانیے کے مطابق پہلے مرحلے میں یومیہ 6 ہزار مقامی اور سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کو عمرہ کرنے کی اجازت دی جائے گی جب کہ…
امريکا ميں طوفان سيلی نے تباہی نچا دی، لاکھوں افراد متاثر
امريکا ميں طوفان سيلی نے ہر طرف تباہی مچادی ہے۔ کٹیگری ٹو کے طوفان سے رياست الاباما ميں سيلاب آگيا ہے. سیلاب کی وجہ سے رہائشی علاقے دو فٹ سے بھی زائد پانی ميں ڈوب گئے ہیں تفصیلات کے مطابق امريکا ميں سمندری طوفان سيلی سے ساحلی رياستوں کو کافی نقصانات…
لداخ سرحد پر چینی فوج کا بھارتی فوج کے "خلاف” ایک دلچسپ اقدام
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہمارے جوان سرحد پر چینی فوج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہیں۔ چین کے ساتھ جاری حالیہ کشیدہ صورتحال پر راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ فوجیوں کے حوصلے بلند ہیں، ہمارے جوان چینی فوج کی آنکھوں…
عرب امارات، بحرین اور اسرائیل میں آج باظابطہ معاہدہ ہوگا
متحدہ عرب امارات اور بحرین کا اسرائیل سے باضابطہ معاہدہ آج وائٹ ہاؤس میں ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے رپورٹ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین باضابطہ طور پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات کے معاہدے پر آج 15 ستمبر کو دستخط کریں گے۔ امارات سے…
ایران حکومت مخالف معروف ریسلر کو پھانسی دے دی گئی
ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺭﯾﺴﻠﻨﮓ ﮐﮯ ﭼﯿﻤﭙﺌﻦ ﻧﻮﯾﺪ ﺍﻓﮑﺎﺭﯼ ﮐﻮ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ۔ 27 ﺳﺎﻟﮧ ﻧﻮﯾﺪ ﺍﻓﮑﺎﺭﯼ ﺭﯾﺴﻠﻨﮓ ﮐﮯ ﭼﻤﭙﺌﻦ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ 2018ع ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ان پر ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮔﺎﺭﮈ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ…