ایران کے سابق وزیر اعظم میر حسین موسوی پر ایرانی جیلوں میں قتل عام کا الزام
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران کے سابق وزیر اعظم اور سبز انقلاب تحریک کے رہ نما میر حسین موسوی پر 1988ع کے موسم گرما میں ایرانی جیلوں میں ہونے والے قتل عام میں ملوث ہونے کا الزام عاید کیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی کی طرف سے…
امریکی اور نیٹو افواج کا افغانستان سے انخلاء قریب
انٹرنیشنل پریس کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طویل عرصے سے جاری جنگ کے خاتمے کے لئے پہلی مرتبہ افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے دوحہ میں منعقد ہونے والے ان تاریخی امن مذاکرات کی…
گذشتہ پچاس برس میں عالمی جنگلی حیات 68 فیصد کم ہو گئی، ڈبلیو ڈبلیو ایف
ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کی ایک تازہ رپورٹ میں یہ خطرناک انکشاف کیا گیا ہے. رپورٽ کے مطابق 1970ع کے بعد سے اب تک کرہِ ارض پر جنگلی حیات میں 68 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، یہ شرح دو تہائی بنتی ہے ڈبلیو ڈبلیو ایف کا کہنا ہے کہ یہ تباہ…
امریکا نے چینی طلباء کے ویزے منسوخ کر دئے، چین کی رد عمل کی دھمکی
ﺍمریکی حکومت نے ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ تعلیم ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ چینی طلبا ﮐﮯ ﻭﯾﺰے کر دئے ہیں. ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﻧﮯ ویزا منسوخی کی وجہ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺭﺳﮏ بتائی ہے. ویزا ﻣﻨﺴﻮخی ﮐﻮ ﭼﯿﻦ ﻧﮯ ﻧﺴﻠﯽ ﺍﻣﯿﺘﺎﺯ ﻗﺮﺍﺭ ﺩیتے ہوئے کہا ہے کہ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﺴﻠﯽ ﺍﻣﺘﯿﺎﺯ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﮔﺎﻣﺰﻥ ﮨﮯ، ﮨﻢ ﺭﺩ…
ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ میں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ 23 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ کے ﺩﺍﺧﻠﮯ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ
ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ 23 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮﺩﯼ یہ وہ ممالک ہیں ﺟﮩﺎﮞ ﮈﯾﮍﮪ ﻻﮐﮫ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮨﻮﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ. جب کہ ﺧﻮﺩ ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺿﺎﻓﮧ دیکھنے میں آیا ہے ﺳﻨﮕﺎﭘﻮﺭ…
ﭘﯿﻨﭩﺎﮔﻮﻥ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺳﺎﺯ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻮﺍﺯﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﻨﮕﯿﮟ ﮐﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ملکی ﺩﻓﺎﻉ ﮐﮯ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ادارے ﭘﯿﻨﭩﺎﮔﻮﻥ ﭘﺮ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ وہ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺳﺎﺯ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻮﺍﺯﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﻨﮕﯿﮟ ﮐﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ جب کہ ﻭﮦ (ڈونلڈ ٹرمپ) ﺍﺏ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺟﻨﮕﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻭﺍﺋﭧ ﮨﺎﺅﺱ ﻣﯿﮟ…
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮨﺎﺋﭙﺮ ﺳﻮﻧﮏ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ کا حامل ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﭼﻮﺗﮭﺎ ﻣﻠﮏ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮨﺎﺋﭙﺮ ﺳﻮﻧﮏ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﭼﻮﺗﮭﺎ ﻣﻠﮏ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ہے ۔ ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﮨﺎﺋﭙﺮ ﺳﻮﻧﮏ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﺍﮔﻨﯽ ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﺑﻮﺳﭩﺮ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﯿﺮ ﮐﯽ ﺻﺒﺢ گیارہ بج کر تین ﻣﻨﭧ ﭘﺮ ﺍﮮ ﭘﯽ ﺟﮯ ﻋﺒﺪﺍﻟﮑﻼﻡ ﭨﯿﺴﭩﻨﮓ…
قطب شمالی کے جنگلات میں لگی آگ نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے
نارتھ پول (قطب شمالی) میں روس کے جمہوریہ سکھا کے علاقے میں لگنے والی آگے کا دھواں ہزاروں میل دور تک پھیل گیا ہے سی اے ایم ایس کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قطب شمالی کے دائرے میں واقع جنگلات سے گھرے علاقے میں لگی آگ نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ…