مزید ایپس پر پابندی سے نقصان، ﭼﯿﻦ کی طرف سے ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﺑﮍﮮ ﻧﻘﺼﺎﻥ کا انتباہ
چین نے کہا ہے کہ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﺰﯾﺪ 118 ﭼﯿﻨﯽ ﺍﯾﭙﺲ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﮐﻮ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ 100 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﭼﯿﻨﯽ ﺍﯾﭙﻠﯽ ﮐﯿﺸﻨﺰ پر پابندی عائد کئے جانے ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭼﯿﻦ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ درمیان ﺍﺭﺑﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ہو گئی ہیں، اطلاعات ہیں کہ ﺍﮔﻠﮯ ﻣﺎﮦ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﺗﮏ ﺁﺭ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻦ ﺟﯽ ﮔﯿﺲ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﺎﺭﺗﮫ ﺳﺎؤﺗﮫ ﮔﯿﺲ ﭘﺎﺋﭗ ﻻﺋﻦ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ہے ذرائع ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ…
امتحان دینے والی طالبہ کے بچے کو دودھ پلاتے ہوئے پروفیسر کی تصویر وائرل
افغان دارالحکومت میں کابل یونیورسٹی کے پشتو ڈپارٹمنٹ کے ایک پروفیسر محمود مرہون کی تصویر وائرل ہوئی ہے، جس میں انہیں ایک بچے کو گود میں اٹھائے دودھ پلاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے امتحان کے دوران ایک طالبہ کا چار ماہ کا بچہ مسلسل رو…
یونان میں پاکستانیوں اور یونانیوں میں تصادم، کئی افراد گرفتار
ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﮐﺮﯾﭩﮯ ﭘﺮ ﺳﯿﮑﮍﻭﮞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﻧﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﻟﮍﺍﺋﯽ ہوئی ہے، جس کے بعد بائیس ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ 24 ﺍﻓﺮﺍﺩ کو ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ کر لیا گیا ہے. ﻟﮍﺍﺋﯽ ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﻮ ﮔﺎﻟﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﭘﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ…
اسرائیل-عرب امارات معاہدہ: طنزیہ کارٹون بنانے پر کارٹونسٹ گرفتار
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے معاہدے پر طنزیہ کارٹون بنانے پر اردنی کارٹونسٹ کو گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق اردن کے حکام نے کارٹونسٹ عماد حجاز کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے معاہدے پر طنزیہ اور تنقیدی کارٹون کی اشاعت کے بعد حراست میں لیا ہے۔…
بھارت کے نامور وکیل کو بھارتی عدالت کی طرف سے انوکھی سزا
یر کے روز ایک حیرت انگیز فیصلے میں ، ہندوستان کی اعلیٰ عدالت نے ایک نامور وکیل کو صرف ایک روپیہ جرمانے کی ادائیگی کا حکم دیا. یہ سزا انہیں ان کے کلمات پر توہین عدالت کے الزام میں اس وقت سنائی گئی، جب ایک ہائی پروفائل کرمنل کیس کے دوران ہندوستان میں…
اسرائیل کی پہلی کمرشل فلائٹ متحدہ عرب امارات پہنچ گئی
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کو باضابطہ بنانے کے لئے امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں سے ملاقات کے لئے شیڈول ہونے والی پہلی اسرائیلی کمرشل فلائٹ ابوظہبی پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی پرواز کے ذریعے امارات پہنچنے والے اس وفد کی سربراہی امریکی صدر…
لداخ میں بھارت اور چین کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی بڑھنے لگی
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻟﺪﺍﺥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﺸﯿﺪﮔﯽ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ ہے، ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﭼﯿﻦ ﭘﺮ ﻟﺪﺍﺥ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﭘﺎﻧﮕﻮﻧﮓ ﺗﺴﻮﺟﮭﯿﻞ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ کے لئے ﻓﻮﺟﯽ ﺟﺎﺭﺣﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻋﺎﺋﺪ کیا ہے بھارتی ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺩﻓﺎﻉ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ خبر دی ﮨﮯ ﮐﮧ 29 ﺍﻭﺭ…