کیا ڈالر کے مقابلے میں گراوٹ کے بعد یورو کی بحالی اب روس کے ہاتھ میں ہے؟
روس یوکرین جنگ اور یورپی یونین کی معیشت کو بڑھتے ہوئے خطرات کی وجہ سے ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں کمی نے دو دہائیوں میں پہلی بار دونوں کرنسیوں کو برابری پر لا کھڑا کیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعرات کو یورپی سنگل کرنسی ایک ڈالر کے…
بھارتی پارلیمان میں ”آپ کس کے آگے بین بجا رہے ہیں“ کہنا منع ہے۔۔ اب صرف واہ مودی جی واہ کہیے
بھارتی سیاست میں میں اس وقت ایک دلچسپ صورتحال ہے، جہاں اس بات کو لے کر سیاستدان بحث کر رہے ہیں کہ کیا پارلیمان میں ‘تاناشاہ’ لفظ کا استعمال کیا جا سکتا ہے؟ یا کرپٹ، ڈکٹیٹر اور فراڈ وغیرہ کے الفاظ بولے جا سکتے ہیں یا نہیں اس بحث کا آغاز اس وقت…
بھارتی کمپنی اڈانی پورٹس نے اسرائیلی بندرگاہ حیفا خرید لی
بھارت کی اڈانی پورٹس نے اپنے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ اس نے بحیرہ روم پر ایک بڑے تجارتی مرکز حیفا کی بندرگاہ ایک اسرائیلی کمپنی گیڈوٹ کے ساتھ شراکت میں 1.18 ارب ڈالر میں خرید لی ہے معاہدے کے تحت اڈانی گروپ اور اسرائیل کی کیمیکلز اینڈ لاجسٹک گروپ گیدوٹ…
روسی جواریوں کو کروڑوں کا چونا، نقلی آئی پی ایل میں ’مزدوروں کو کرکٹرز اور امپائر بنایا گیا‘
دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ایک جعلی شکل کے ذریعے روسی جواریوں کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے کے بعد اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ اسٹیڈیم میں جن کرکٹرز کو کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا، تھا وہ دراصل زرعی مزدور تھے یہی نہیں…
ایئر انڈیا دھماکے کے کیس میں بری ہونے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
1985ع میں بھارت کی سرکاری ایئر لائن ’ایئر انڈیا‘ کی پرواز میں سوار 331 افراد کو ہلاک کرنے والے بم دھماکے کے کیس میں بے گناہ ثابت ہونے والے ایک شخص کو کینیڈا میں جمعرات 14 جولائی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا کینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ برٹش کولمبیا…
ٹیکساس میں اسکول میں فائرنگ کے دوران پولیس کارروائی سے ہچکچاتی رہی، وڈیو جاری
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈ میں اسکول میں کی جانے والی فائرنگ کی ایک وڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ پولیس ایک گھنٹے سے زیادہ انتظار کے بعد کلاس روم میں داخل ہوئی، جہاں مسلح شخص نے 19 بچوں اور 2 اساتذہ کو ہلاک کر دیا خبر رساں…
مو فرح: برطانوی اولپمک اسٹار کی کہانی، جنہیں بچپن میں صومالیہ سے برطانیہ اسمگل کیا گیا
برطانیہ کے اولمپک اسٹار سر مو فرح نے اپنی کہانی بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بچپن میں غیر قانونی طور پر برطانیہ لایا گیا اور گھریلو ملازم کے طور پر کام کرنے پر مجبور کیا گیا برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سرمو کہنا تھا کہ…
دوسرے ممالک میں ’رجیم چینج‘ کی کوششیں کیں، سابق امریکی مشیر کا اعتراف
امریکا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ کئی بار بیرون ملک حکومتوں کی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کے ساتھ مل کر بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی بولٹن نے یہ بیان 6 جنوری 2021 کے یو ایس کیپیٹل ہل پر حملے پر ہونے والی…