امریکا: کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید گرمی کی لہر سے پریشان لاکھوں شہریوں کو جنگلات میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا سامنا کرنا پڑے گا خبر رساں ادارے ’اےایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ملک کے وسطی اور شمال مشرقی علاقوں کو درجہ حرارت میں شدید…
موت سے ایک لمحہ قبل زندگی کا جنم، ٹرک نے حاملہ خاتون کو کچل دیا
شمالی بھارت میں ٹریفک حادثے کے دوران سڑک پر ہی پیدا ہونے والی بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ہے۔ بچی کی ماں کو ٹرک نے کچل دیا اور وہ بیٹی کو جنم دینے کے محض چند منٹ بعد دم توڑ گئیں تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو ریاست اترپردیش کے فیروز آباد شہر…
ایم ایس-13: امریکہ ’مارا سلواتروچا‘ نامی بین الاقوامی گینگ کے خاتمے میں کیوں ناکام ہے؟
19 جنوری کی صبح 8 بجے، لاس اینجلس میں لا ٹونا وادی میں سڑک کے کنارے پھینکے گئے کوڑے کے ڈھیر سے کوئی شخص کچھ تلاش کر رہا تھا۔ کھائی میں پھینکے گئے فرنیچر، ٹائر اور دیگر ملبے میں سے جو اسے ملا وہ ایک انسانی لاش تھی بعد میں معلوم ہوا کہ مرنے والا…
چار لاکھ بھارتی باشندے شہریت چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے
بھارتی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق اڑتالیس بھارتی باشندوں نے پاکستانی شہریت کے لیے اپنی شہریت ترک کی۔ تاہم حیران کن بات یہ ہے کہ تقریباً چودہ سو افراد اپنی بھارتی شہریت ترک کر کے چین چلے گئے۔ بھارتی وزارت داخلہ نے منگل کے روز پارلیمان کو بتایا ”گزشتہ…
کلرک سے صدر بننے والی بھارت کی پہلی قبائلی خاتون
دروپدی مرمو بھارت کے صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد ملک میں صدر بننے والی پہلی قبائلی خاتون بن گئی ہیں بھارت میں صدر کا انتخاب الیکٹورل کالج کے 10,86,431 ووٹوں کے ذریعے کیا جاتا ہے جس میں دروپدی مرمو کو 5,77,777 ووٹ ملے جبکہ اپوزیشن کے امیدوار یشونت…
راجستھان میں گرفتار نوجوان پاکستانی شہری کون ہے؟
پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر منڈی بہاؤالدین کے ایک رہائشی محمد اشرف نے تصدیق کی ہے کہ ان کا بیٹا بھارت کی ریاست راجستھان میں پولیس کی حراست میں ہے محمد اشرف نے بتایا ”میرا بیٹا محمد رضوان عید الاضحیٰ سے قبل گھر سے نکلا تھا اور پھر اس کی بھارت میں گرفتاری…
پولیس کی حُسنِ کارکردگی، سابق ملکہِ حُسن لاکھوں ڈالر کی شراب چوری کے الزام میں گرفتار
میکسیکو کی ایک سابق ملکہِ حسن اور ان کے ساتھی پر ایک ہسپانوی ریسٹورنٹ سے سترہ لاکھ ڈالرمالیت کی شراب چرانے کا الزام ہے۔ یہ دونوں پچھلے نو ماہ سے فرار تھے لیکن بالآخر کروشیا میں پکڑے گئے ہسپانوی میڈیا کے مطابق جن دونوں افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں سے…
امام اور مقتدیوں کی الگ الگ رخ میں اٹھارہ سیکنڈ کی نماز۔۔ معاملہ کیا ہے؟
بھارت کے شہر لکھنؤ میں حال ہی میں کھولے گئے ایک مال میں چند افراد کی جانب سے ’نماز‘ ادا کرنے کی ایک وڈیو وائرل ہونے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے ایک تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے بعد مال کے مسلمان مالک کو یہ بیان جاری کرنا پڑا کہ ان ’نمازیوں‘ کے…