غلطی سے سرحد پار کرنے والا بھارت میں قید پاکستانی طالب علم وطن نہ لَوٹ سکا۔۔
گزشتہ برس نومبر میں کنٹرول لائن حادثاتی طور پر عبور کرنے والے آزاد کشمیر کے نویں کلاس کے چودہ سالہ طالب علم عبدالصمد ابھی تک وطن نہ لوٹ سکے عبدالصمد کے خاندان کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے عبدالصمد کو گرفتار کر لیا تھا۔ اس وقت کے بعد سے یہ نوجوان ابھی تک…
”ذاتی گاڑیوں میں پیٹرول ڈلوانے پر پابندی“ سری لنکا کس حال میں ہے؟
بدترین معاشی بحران کے باعث سری لنکا نے غیرضروری گاڑیوں کے لیے پیٹرول کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے اگلے دو ہفتوں کے دوران سری لنکا میں بسوں، ٹرینوں اور ایسی گاڑیوں کو ہی کو ایندھن بھروانے کی اجازت ہوگی، جو میڈیکل سروسز یا خوراک کی نقل و حمل کے لیے استعمال…
جرمنی: 101 سالہ شخص کو پانچ سال کی سزا، وجہ کیا ہے؟
جرمنی کی ایک عدالت نے ایک سو ایک برس کے ایک بوڑھے شخص کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے انہیں یہ سزا اس لیے دی گئی ہے، کیونکہ وہ دوسری عالمی جنگ کے دوران سابق نازی حراستی کیمپ کے محافظوں میں شامل تھے وہ اب تک کے ایسے معمر ترین شخص ہیں جن…
یورپ میں 2035ع تک ایندھن سے چلنے والی تمام گاڑیاں ختم ہو جائیں گی
یورپی یونین نے ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت 2035ع تک مکمل طور پر ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کا کہنا ہے کہ یہ اعلان 27 رکنی بلاک نے بدھ کو کیا، جس کا مقصد آلودگی کے خطرات کو کم کرنا ہے رپورٹ کے مطابق…
چین میں منعقدہ برکس اجلاس میں پاکستان کو شرکت سے کس نے روکا؟
پاکستان نے برکس اجلاس کی میزبانی پر جہاں چین کو مبارک باد دی ہے وہیں ایک رکن ممبر کی جانب سے پاکستان کو اجلاس میں شرکت سے روکنے پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی آفریقہ پر مبنی برکس دنیا کے بڑے ترقی پذیر ممالک کا بااثر گروپ…
امریکہ: ٹیکسس میں ٹریکٹر ٹرالر سے 46 لاشیں برآمد
امریکی ریاست ٹیکسس کے شہر سان انتونیو میں حکام کے مطابق پیر کو ایک ٹریکٹر ٹریلر کے اندر کم از کم چھیالیس افراد مردہ پائے گئے ہیں ان افراد کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ یہ غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والے تارکین وطن ہوسکتے ہیں ایک مقامی صحافی نے…
بھارت: پیغمبر اسلامﷺ کی توہین کا معاملہ اٹھانے والے محمد زبیر 2018 کی ایک ٹوئٹ پر گرفتار
بھارتی فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ آلٹ نیوز کے ایدیٹر پراتیک سنہا کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ کے شریک بانی محمد زبیر کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے محمد زبیر بھارت کے ایک سرکردہ صحافی ہیں اور وہ فیک نیوز چیک کرنے اور عوام کے درمیان اس بارے میں بیداری پھیلانے…
بھارت میں صحافیوں، کسان تنظیموں اور پاکستان کے ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک
صحافیوں کے حقوق کے لیے سرگرم عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی جے پی) نے بھارتی حکومت کی درخواست پر مختلف صحافیوں اور سماجی تنظیموں کے اکاؤٹس بند کرنے اور بھارت میں ان کاؤنٹس تک رسائی روکنے کے مذمت کی ہے بھارت میں بلاک کیے جانے والے ٹوئٹر اکاؤنٹس…