ڈنمارک: کوپن ہیگن کے مال میں فائرنگ، تین افراد ہلاک
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک مصروف مال میں اتوار کو ایک شخص نے فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا ”فائرنگ کرنے والے بائیس سالہ ڈینش نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، لیکن اس کے…
بحیرہ جنوبی چین میں طوفان، بپھری موجوں نے جہاز دو ٹکڑے کردیا، متعدد افراد لاپتا
بحیرہ جنوبی چین میں شديد سمندری طوفان کے دوران جہاز کے دو ٹکڑے ہونے کے بعد عملے کے دو درجن سے زائد ارکان لاپتا ہوگئے ہیں، جنہیں امدادی کارکنان سرگرمی سے تلاش کر رہے ہیں چین میں رواں سال آنے والے پہلے طوفان کے دوران جنوبی ساحلوں پر شدید آندھی چلی اور بہت…
آئسکریم کی قیمت میں پچیس برس بعد معمولی اضافے پر کمپنی نے معافی مانگ لی
جاپان کی آئسکریم بنانے والی ایک کمپنی نے پچیس برس بعد اپنی مصنوعات کی قیمت میں معمولی اضافے پر صارفین سے معافی مانگ لی کمپنیاں اپنی اشیاء کی قیمتوں میں آئے روز ہوشربا اضافہ کرتی رہتی ہیں اور اضافے پر عوام سے معافی مانگنے کے بجائے وضاحتیں پیش کرتی ہیں…
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے بیس سال، یہ عدالت کیا کرتی ہے؟
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (عالمی فوجداری عدالت یا آئی سی سی) کے قیام کو آج بیس سال مکمل ہو گئے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ عدالت کیا ہے اور یہ کس قانون کے تحت قائم کی گئی؟ اس سے کئی دیگر سوالات بھی جڑے ہوئے ہیں ، جیسا کہ کیا جوہری طور پر اس…
’بین اینڈ جیری‘ یہودی بستیوں میں آئس کریم کی فروخت پر اعتراض کیوں کر رہا ہے؟
دنیا کی بڑی اور مشہور آئس کریم بنانے والی کمپنی ’بین اینڈ جیری‘ نے اپنی ’پیرنٹ کمپنی‘ یونی لیور کے فلسطینی مقبوضہ علاقوں میں قائم یہودی بستیوں میں آئس کریم کی فروخت جاری رکھنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے بین اینڈ جیری فرم کا کہنا ہے کہ اُس کا خیال ہے کہ…
شام میں جاری تنازعے میں دس برس میں تین لاکھ سے زائد شہری ہلاک، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے آٹھ مختلف ذرائع پر مبنی اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام میں جاری تنازعے میں یکم مارچ 2011 سے 31 مارچ 2021 کے درمیان تین لاکھ چھے ہزار آٹھ سو ستاسی شہری مارے گئے۔ جبکہ ایک کیمپ میں ایک سو سے زائد قیدی ہلاک ہو گئے منگل کے روز اقوام…
چاڈ کی سرحد کے قریب لیبیا کے صحرا میں 20 تارکین وطن شدید پیاس سے جاں بحق
کوفرا کے جنوب مشرقی علاقے میں ریسکیو سروسز نے ایک بیان میں کہا کہ ایک ٹیم نے "20 لاشیں نکال لیں جو ان کی گاڑی کے ٹوٹنے کے بعد صحرا میں پائی گئیں۔” بیان میں مزید کہا گیا کہ گاڑی پڑوسی ملک چاڈ سے آئی تھی اور ٹوٹنے سے پہلے لیبیا کے علاقے میں…
روسی ایندھن کی خریداری روکنے کیلئے امریکا کی بھارت کے ساتھ بات چیت
ایئر فورس ون میں سوار صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیک سلیوان نے یہ عندیہ بھی دیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی اس معاملے پر براہ راست بات چیت کر سکتے ہیں۔ امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ روس سے گیس کی…