ایک بار پھر بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں کو پر لگنے کا امکان
اسلام آباد : دہائیوں سے آئی ایم ایف کے قرضوں میں دھنسے ملک کی پالیسیاں اب ملکی حکومت کے بجائے آئی ایم ایف کے ہاتھوں میں ہیں، جو عوام کے رگوں سے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑنے کے موڈ میں ہے اطلاعات ہیں کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت کی جانب سے…
انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں 31 دسمبر تک بڑھانے کا مطالبہ
کراچی : کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن (کے ٹی بی اے) نے وزیر اعظم سے انکم ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آخری تاریخ میں 31 دسمبر تک تین ماہ کی توسیع کرنے کی درخواست کی ہے کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کے لیے…
نئی کاروں کی قیمتوں میں اضافے سے استعمال شدہ کاروں کی طلب بڑھ گئی
کراچی : مقامی سطح پر تیار ہونے والی نئی کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث گزشتہ تین سالوں میں مقامی سطح پر استعمال شدہ گاڑیوں کی طلب بڑھ گئی ہے. جس کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافے سے انہیں خریدنا بھی مشکل ہو گیا ہے نئی کاروں کی قیمتوں…
ترین گروپ کا طوفان حکومتی ساحل سے ٹکرانے سے پہلے کمزور پڑ گیا
اسلام آباد : چینی بحران کے بطن سے پی ٹی آئی کے سمندر سے اٹھنے والا ترین گروپ کا طوفان حکومت کے ساحل سے ٹکرانے سے پہلے ہی کمزور پڑ گیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تمام وفاقی اور پنجاب کے اراکین اسمبلی ، جو کبھی جہانگیر ترین…
غوث علی شاہ، ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر پی ٹی آئی میں شامل
کراچی : سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ، سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی ہے مذکورہ سیاسی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی…
ملک میں صدارتی نظام لانے کی تمام درخواستوں کو خارج کر دیا گیا
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام لانے سے متعلق تمام درخواستوں پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے خارج کر دیا ہے درخواست گزار احمد رضا قصوری نے کہا تھا کہ ملک میں صدارتی نظام لانے کے لئے وزیراعظم کو ریفرنڈم کروانے کی ہدایت…
ایک سال کے دوران کھادیں 7 سے 70 فیصد مہنگی ہو گئیں
اسلام آباد : اڑتا ڈالر کئی اشیاء کی قیمتوں کو اڑاتا آسمان پر لے گیا، پیداواری لاگت بڑھنے سے آٹھ اقسام کی کھادوں کی قیمت میں ایک سال کے دوران 7.27 سے 70.06 فیصد اضافہ ہوا ہے شماریات بیورو کےاعداد و شمار کے مطابق ڈائی امونیم فاسفیٹ کی پچاس کلو بوری کی قیمت…