زیر تعمیر منصوبوں کے لئے بینک سے قرضوں کے حصول کی اجازت
کراچی: حکومت کی ملک میں تعمیراتی اور ہاؤسنگ شعبے سے متعلق ترقی کی پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مکانات کے زیر تعمیر منصوبوں میں خریداری کے خواہش مند افراد کو بینکنگ فنانس (قرضوں) کے حصول کی اجازت دے دی ایس بی پی نے کہا…
سندھ کے جزائر وفاق کے سپرد کرنے کے خلاف درخواست پر چیف سیکریٹری طلب
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے جزائر وفاق کے سپرد کرنے کے خلاف درخواست پر چیف سیکریٹری کو طلب کرلیا درخواست کی سماعت پر عدالت سیکریٹری جنگلات کے جواب پر برہم ہوگئی اور ریمارکس دیئے یہ کیا گول مول جواب جمع کرایا ہے؟ سیکریٹری جنگلات نے بتایا کہ بنڈار…
معروف بلوچ قوم پرست رہنما سردار عطاءﷲ مینگل انتقال کرگئے
کراچی : بلوچستان نیشل پارٹی (مینگل) کے سرپرست، معروف بلوچ قوم پرست رہنما اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار عطاءﷲ مینگل 92 برس کی عمر میں کراچی کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے اہل خانہ کے مطابق عطاءﷲ مینگل ایک ہفتے سے اسپتال…
وزیرِ اعظم عمران خان نے احساس تعلیمی وظائف پروگرام کا اجراء کردیا
اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان نے احساس تعلیمی وظائف پروگرام کا اجراء کردیا ہے پروگرام کے تحت لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کے لئے وظیفےکی رقم زیادہ ہوگی، اس اقدام کا بنیادی مقصد والدین کو اپنی بیٹیوں کو اسکول بھیجنے کی ترغیب دینا اور تعلیم کے حصول کے…
حالات بدل گئے، نواز شریف جلد آئیں گے، مریم نواز
اسلام آباد : مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حالات بہت بدل گئے ہیں، بہت جلد آپ ہر چیز بدلتی ہوئی دیکھیں گے، اگر مگر کا سوال نہیں، میاں نواز شریف جلد آئیں گے نون لیگی رہنما مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا ذاتی…
استعفوں کے بغیر لانگ مارچ نہیں بنتا، بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم پر طنز
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسمبلیوں سے استعفوں کے بغیر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا لانگ مارچ نہیں بنتا، لیکن اس کے باوجود پی ڈی ایم کے لئے دعاگو ہوں چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ…
موجودہ حکومت کے دور میں سرکاری قرضوں میں 149 کھرب روپے کا اضافہ
اسلام آباد : پاکستان پر واجب الادا سرکاری قرضوں کا حجم 399 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے ماضی میں ”ہم قرضہ نہیں لیں گے“ کا دعویٰ کرنے والے وزیر اعظم عمران خان کے تین سالہ دورحکومت میں سرکاری قرضوں میں 149 کھرب روپے کا اضافہ ہوا ہے اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری…
پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے سرمایہ کاری کا اشتہار جاری
اسلام آباد : نجکاری کمیشن نے ’پاکستان اسٹیل ملز بحالی پروگرام’ کے تحت ’ایکسپریشن آف انٹریسٹ‘ (سرمایہ کاری کی ترغیب کے لیے اشتہار) جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق نجکاری کمیشن وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات اور وفاقی کابینہ کے فیصلوں کے مطابق اسٹیل ملز بحالی…