سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت
پاکستان پیٹرولیم نے سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ہیں پی پی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے مکتوب میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ سندھ میں واقع لطیف بلاک کے جگن ون کنویں سے گیس کے ان نئے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے مذکورہ بلاک کی…
پاکستان کو ابھرتی ہوئی مارکیٹ سے خارج کر دیا گیا
کراچی : ایم ایس سی آئی کی جانب سے نئی درجہ بندی کے بعد پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت (ایمرجنگ مارکیٹ) سے ڈاؤن گریڈ کر کے، فرنٹیئر مارکیٹ انڈیکس میں شامل کردیا گیا ہے ایم ایس سی آئی کی جانب سے نئی درجہ بندی کے بعد پاکستان کو ایمرجنگ مارکیٹ سے ڈاؤن گریڈ…
نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس کس لیے؟ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اعتراض
اسلام آباد : نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اعتراض اٹھا دیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ اور نادرا کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین…
گلگت بلتستان میں تین سیاحتی شہر بسانے کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد : سیاحت کے فروغ کےلیے گلگت بلتستان حکومت نے صوبے میں تین سیاحتی شہر بسانے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق سیاحتی شہروں کے قیام کے حوالے سے وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ کی مشاورتبھی ہو چکی ہے ، گلگت بلتستان کے تینوں ڈویژن میں ایک ایک سیاحتی شہر…
عمران خان کے ساتھ ہیں، پی پی سے کوئی رابطہ نہیں، جہانگیر ترین گروپ
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے باغی جہانگیر ترین گروپ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے رابطوں کی تردید کردی ہے واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے باغی گروپ کے حکومت سے شدید اختلافات کے بعد کچھ عرصے سے اس کے دیگر جماعتوں خاص طور پر پیپلز پارٹی سے رابطوں…
اسلام آباد ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ
اسلام آباد : قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ایئر بس طیارے کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر حادثہ پیش آیا ہے ایئر لائن ذرائع نے پی آئی اے کے ایئر بس طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پش بیک کے دوران طیارے اور ٹگ ماسٹر کو…
ایم کیو ایم اور ق لیگ کے رہنما پی پی پی میں شامل
کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے مظہر عباس اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رانا امجد علی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہو گئے ہیں بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان مسلم لیگ ق…
تین برس میں قرضوں پر سود کی ادائیگی 7500 ارب روپے
اسلام آباد : وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے موجودہ حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں قرضوں پر سود کی مد میں 7500 ارب روپے کی ادائیگی کی، جو مجموعی قرضوں میں پچاس فیصد اضافہ کی وجہ بنی ، جبکہ روپے کی قدر میں کمی سے 2900 ارب روپے قرضوں میں اضافہ ہوا جو بیس…