حاجی آدم جوکھیو کے خلاف دائر ریفرنس منظور
کراچی : منتظم احتساب کورٹ نے نیب کی جانب سے معروف بلڈر حاجی آدم جوکھیو کے خلاف دائر ریفرنس منظور کرتے ہوئے عدالت نمبر چار کو منتقل کر دیا ہے گزشتہ روز احتساب عدالت میں کراچی کے ضلع ملیر سے تعلق رکھنے والے معروف بلڈر حاجی آدم جوکھیو و دیگر کے خلاف…
فراڈیئے نے وفاقی وزیر بن کر شہروز کاشف اور طلحہ طالب سے لاکھوں کا چونا لگا دیا
اسلام آباد : فراڈیئے نے کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما شہروز کاشف اور اولمپکس ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو وفاقی وزیر بن کر لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا ایف آئی اے میں طحہٰ طالب کی جانب سے جمع کرائی گئی شکایت میں ان کا کہنا ہے کہ کسی شخص نے وفاقی وزیر…
کراچی : گرین لائن بس اکتوبر میں چلے گی
کراچی : وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی والوں کو نوید سنائی ہے کہ اکتوبر کے آخر تک چالیس بسوں سے گرین لائن کھول دی جائے گی کراچی میں وزیرِ بحری امور علی حیدر زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ پلاننگ اسد عمر نے بتایا کہ ایک سال پہلے وزیرِ اعظم عمران…
نیکسٹ جنریشن موبائل سروس کی نیلامی، یوفون نے بولی جیت لی
اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ”نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز اسپیکٹرم“ کی نیلامی کا عمل مکمل کر لیا، واحد کمپنی یوفون نے بولی دے کر اسپیکٹرم نیلامی جیت لی جس کے ذریعے 279 ملین ڈالرزکا ریونیو حکومت کو ملے گا اسلام آباد میں نیوز…
بینک اب گھر بیٹھے آپ کی بائیو میٹرک تصدیق کر سکیں گے
کراچی : نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ میں موبائل کیمرے کے ذریعے انگلیوں کے نشانات کے حصول اور ان کی تصدیق میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بعد اسی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے بینکنگ انڈسٹری کے لیے ’’کنٹیکٹ لیس بائیومیٹرک تصدیق‘‘ کی سہولت متعارف…
ن لیگ کی پالیسی مزاحمت نہیں منافقت ہے، بلاول. میر جعفر ہمیں چھوڑ گئے، فضل الرحمٰن
رحیم یار خان : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی پالیسی مزاحمت یا مفاہمت نہیں، منافقت ہے دوسری جانب مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہا کہ جب آپ میں میر جعفر اٹھیں گے تو کچھ بھی فرق پڑے گا ، نام لینے کی ضرورت نہیں لوگ بہت…
کراچی کی بندرگاہ پر پھنسی درآمد شدہ گاڑیوں کو ریلیز کرنے کا حکم
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے پورٹ پر پھنسی پرانی گاڑیوں سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے درآمد شدہ پرانی گاڑیوں کو ریلیز کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق جسٹس شفیع صدیقی، جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل بینچ نے پرانی درآمد شدہ…
سینیٹ کمیٹی، الیکٹرانک ووٹنگ مشین مسترد، الیکشن کمیشن پر پیسے لینے کے الزامات
اسلام آباد : اعظم سواتی کے الزامات پر الیکشن کمیشن حکام سینیٹ کمیٹی سے احتجاجاً واک آؤٹ کر گئے تفصیلات کے مطابق سینیٹ پارلیمانی امور کمیٹی کا اجلاس سینیٹر تاج حیدر کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس میں بابر اعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام صاف، شفاف اور غیر…