کیا آپ جانتے ہیں کہ فی لٹر پیٹرول پر حکومت عوام سے کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے؟
ماضی میں پیٹرول پر حکومت کی جانب سے بھاری ٹیکس وصولی کے معاملے کو شدومد سے بیان کرنے والے اسد عمر کی اپنی جماعت پی ٹی آئی کی حکومت میں بھی عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے ایک رپورٹ کے مطابق عوام سے فی لیٹر پٹرول پر 47 روپے 59 پیسے…
پاکستان مخالف بھارتی پراپیگنڈہ مہم کے مہرے مہدی شاہ کے اعترافات
ای یو ڈس انفو رپورٹس کے بعد بھی بھارت کی جانب سے پاکستان مخالف پراپیگنڈہ مہم میں استعمال ہونے والے چَیلوں اور چالوں سے پردہ ہٹنے کا سلسلہ جاری ہے ایک تازہ اطلاع کے مطابق گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان مہدی شاہ رضوی نے اعتراف کیا ہے کہ اسے…
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﮧ ﺑﯿﻮﮦ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﺳﮩﺎﮔﻦ؟ ﻻﭘﺘﮧ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ کی فریاد
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯾﺎﺑﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﯾﮏ ﻻﭘﺘﮧ ﺷﮩﺮﯼ ﻋﺎﺩﻝ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻧﮯ ﮐﻤﺮﮦٔ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ فریاد ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ مجھے تو اب ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻮﮦ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﺳﮩﺎﮔﻦ؟ تفصیلات کے مطابق ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺟﺴﭩﺲ ﻧﻌﻤﺖ ﷲ…
وزیرِاعظم کی بلوچستان میں ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کی منظوری
وزیراعظم عمران خان نے صوبہ بلوچستان میں واقع ٹیوب ویلز کی سولرئزایشن کی منظوری دے دی ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال، متعلقہ وفاقی و صوبائی وزراء اور سینئر حکام نے شرکت کی، وزیرِ…
پی ٹی آئی کے 25 ایم این ایز ہم سے رابطے میں ہیں، پیپلزپارٹی کا دعویٰ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے 25 ایم این ایز ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں. وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے تھے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ کہتے تھے چھوٹی…
ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺑﻦ ﻻﺩﻥ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﻣﺎﻟﯽ ﻣﺪﺩ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﻋﺎﺑﺪﮦ ﺣﺴﯿﻦ
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺳﻔﯿﺮ ﺳﯿﺪﮦ ﻋﺎﺑﺪﮦ ﺣﺴﯿﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺑﻦ ﻻﺩﻥ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻟﯽ ﻣﺪﺩ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﮭﮯ سیدہ عابدہ حسین نے کہا کہ ﻧﯿﻮﮐﻠﯿﺌﺮ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺻﺪﺭ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﺗﮭﺎ، ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻻﻋﻠﻢ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﮭﮯ، ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﺻﺪﺭ ﻏﻼﻡ…
پی ڈی ایم کی جانب سے حکومت کو مستعفی ہونے کے لیے دیا گیا الٹی میٹم آج ختم ہو جائے گا
گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (پی ڈی ایم) ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﮐﯽ ﮈﯾﮉ ﻻﺋﻦ ﮐﺎ ﺍٓﺝ ﺍﺗﻮﺍﺭ ﮐﻮ ﺍٓﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﮨﮯ حکومت کو ﯾﮧ ﮈﯾﮉ ﻻﺋﻦ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ مرکزی ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ، کیا اب پی ڈی ایم کی جانب…
کیا ﻭﺳﯿﻢ ﺍﮐﺮﻡ ﻋﻤﻠﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﻨﮯ والے ہیں
انتہائی باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کیپٹن اور فاسٹ باؤلر ﻭﺳﯿﻢ ﺍﮐﺮﻡ ﻋﻤﻠﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﻨﮯ کی ﺗﯿﺎﺭیاں کر رہے ہیں اور انہوں ﻧﮯ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﺎ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﭨﮑﭧ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ بھی ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩی ہیں اس ضمن میں موصول ہونے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ…