ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﺳﮯ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﮔﻠﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﮨﯿﮟ، ﺟﻮ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ
حزب اختلاف کی ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮ ﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺟﻨﮓ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ، ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﮟ صرف ﮔﻠﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﯽ…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﮐﮭﯿﭗ ﮐﻞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، این سی او سی
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﮐﮭﯿﭗ ﻟﯿﻨﮯ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﮐﻞ پاکستان سے ﭼﯿﻦ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮ رہا ہے. ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ کے لیے بلائے گئے ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) کے ﺍﺟﻼﺱ میں بتایا ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺳﮯ…
براڈ شیٹ تحقیقات کے لئے عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری
وزیر اعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے ساتھ ٹی او آرز بھی جاری کر دیے گئے ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن کو تحقیقات کے لیے افسران اور ماہرین…
ﺑﻠﻘﯿﺲ ﺍﯾﺪﮬﯽ کو ’ﺩﮨﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺷﺨﺼﯿﺖ‘ ﻗﺮﺍﺭ دے دیا گیا
ملک ﮐﯽ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﻓﻼﺣﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﻓﺎﺅﻧﮉﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺑﻠﻘﯿﺲ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﺩﮨﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﻘﯿﺲ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮦ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﯾﺎﻧﮕﮭﯽ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻣﺎﮨﺮ ﺍﺧﻼﻗﯿﺎﺕ ﺍﺳﭩﯿﻔﻦ ﺳﻮﻟﮉﺯ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ’ﺩﮨﺎﺋﯽ…
ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺎﻭﺕ، پی ٹی آئی مشکلات میں گِھر گئی
ﮔﺬﺷﺘﮧ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮧ ﺳﮯ حکمراں ﺟﻤﺎﻋﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﮐﮯ ﺻﻔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﯾﮟ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮨﻮ ﮔﯽ. اسی دوران گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد کی حکومت گرانے کے لیے چلتی تحریک کے…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان
اطلاعات ہیں کہ حکومت نے مہنگائی سے نڈھال عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی ہے، یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے، بتایا جا رہا ہے کہ 12 روپے فی لٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے…
الیکشن کمیشن آئین سے نہیں کہیں اور سے ہدایات لے رہا ہے، جسٹس فائز
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لگتا ہے جمہوریت اب ہماری ترجیح ہی نہیں رہی سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے معاملے پر اٹارنی جنرل، چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے…
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے اہم اجلاس طلب کرلیے
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کر لیے ہیں تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے یکم اور دو فروری کو لوکل گورنمنٹس انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس طلب کیے ہیں ۔ یکم فروری کے اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا ، پنجاب…