پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ جاری
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی ہے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق عالمی رینکنگ جاری کی ہے، جس میں 180 ممالک کی فہرست میں پاکستان 124ویں نمبر پر موجود ہے ٹرانسپرنسی…
ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮکے بھارت جانے ﻭﺍﻟﮯ سو ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮨﻨﺪﻭ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ
ہجرت کر کے بھارت جانے والے ایک سو ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮨﻨﺪﻭ ﻭﺍﮨﮕﮧ ﺑﺎﺭﮈﺭ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﻭﺍلے ﮨﻨﺪﻭ ﺑﺮﺍﺩﺭﯼ کے افراد کا کہنا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ہمیں ﻧﮧ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭﻧﮧ ﮨﯽ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﻏﯿﺮ…
ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ، مولانا فضل الرحمٰن کو دعوت نہیں دی گئی
ذرائع کا کہنا ہے کہ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ اور پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ بڑی ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﯼ ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﯽ ﺷﺮکت کے حوالے سے صورتحال تاحال امید افزا نظر نہیں آ رہی اس حوالے سے ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ…
پی آئی اے سے ﻟﯿﺰﻧﮓ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻃﮯ ہونے کے بعد ﮐﯿﺲ ﺧﺎﺭﺝ
ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺋﯿﺮﻻﺋﻦ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﺎ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﺍﮨﻢ ﭘﯿﺶ ﺭﻓﺖ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁئی ہے اطلاعات ہیں کہ ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺍﯾﺌﺮ ﻻﺋﻦ (ﭘﯽ ﺍٓﺋﯽ اے) ﮐﮯ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﺿﺒﻄﮕﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﺍﯾﺌﺮ ﻻﺋﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﺰﻧﮓ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻃﮯ…
پی ٹی آئی کے ﺷﺒﻠﯽ ﻓﺮﺍﺯ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ گِل آپس میں الجھ پڑے
پی ٹی آئی کے دو اہم رہنما آپس میں ہی الجھ پڑے، ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺷﺒﻠﯽ ﻓﺮﺍﺯ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮔِﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻠﺦ ﮐﻼﻣﯽ کا تازہ واقعہ سامنے آیا ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ منعقدہ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﺎ اجلاس ختم ہونے ﮐﮯ ﺑﻌﺪ جب وفاقی وزیر…
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ الرحمٰن کی ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ؟
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ الرحمٰن ﻧﮯ گیارہ جماعتی ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﮮ ﺩﯼ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺫﺭﺍﺋﻊ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ الرحمٰن ﻧﮯ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﻮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻣﯿﮟ…
ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺭﮐﻦ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺗﮩﻠﮑﮧ ﺧﯿﺰ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ، فارورڈ گروپ بھی بنا لیا
کیا وزیراعظم عمران خان کے "وسیم اکرم پلس” اب مائنس ہونے والے ہیں. وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کیے جانے کے پہلے دن سے لے کر اب تک طاقتور حلقوں کی مخالفت کے باوجود تاحال اپنے عہدے پر موجود عثمان بزدار کو ہٹانے کے لیے کوشاں ہاتھوں نے سینیٹ…
پے اسکیلز اور تنخواہوں پر غور، ستر ہزار خالی آسامیاں اور 117 ادارے ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 70 ہزار سرکاری خالی آسامیاں اور 117 ادارے ختم یا آپس میں ضم کر دیے جائیں. ذرائع کی رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ بھی کئی اہم فیصلے کر لیے گئے ہیں، جن پر تیزی سے عنل درآمد کا کام جاری ہے تفصیلات کے مطابق مختلف وزارتوں اور…