ﺍٓﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ آﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ وزیراعظم ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﻣﺎﺭﭺ جیسے ﻋﺰﺍﺋﻢ ﭘﺮ بھی ان کی ﺭﺍﺋﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮﻣﯿﮟ اعتزاز احسن کا کہنا تھا ﮐﮧ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻧﮯ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ…
کراچی میں پانچویں کلاس کے بچے کے ہاتھوں اپنے ہم جماعت کے قتل کا المناک واقعہ
پولیس نے کراچی کے علاقے منگھو پیر الطاف نگر میں بارہ سالہ لڑکے کے قتل میں ملوث اس کے دو دوستوں کو گرفتار کیا ہے، جب کہ ایک دوست کے والدین کو بھی مقدمے میں شامل تفتیش کر کے ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے تفصیلات کے مطابق 9 جنوری کو منگھو پیر…
لاپتہ افراد کی عدم بازیابی حکومتی نا اہلی اور ریاست کی ناکامی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی حکومت کی نااہلی اور ریاستی ناکامی ہے، م تمام سیکورٹی ایجنسیاں شہریوں کی حفاظت میں ناکام ہو گئی ہیں تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے…
پاکستان کا عالمی طرز کی سماجی رابطے کی ایپ تیار کرنے کا فیصلہ
حکومت ِ پاکستان نے عالمی طرز کی سماجی رابطے کی ایپ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی یہ ایپ وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آئی ٹی ماہرین کی جانب سے تیار کی جائے گی ۔ یہ جدید سماجی رابطہ ایپ مکمل تحفظ…
چارجڈ پارکنگ کے نام پر سرکاری عملے اور پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے لوٹ مار
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں چارجڈ پارکنگ کے نام پر لوٹ مار کا بازار گرم ہے. کے ایم سی، ڈی ایم سیز، پولیس اور دیگر اداروں کے عملے کی مبینہ ملی بھگت سے قانونی اور غیر قانونی سائٹس پر کئی گنا زیادہ چارج پارکنگ فیس وصول کی جا رہی ہے تفصیلات کے مطابق کراچی…
اسٹیٹ بینک نے پنشن اور بعد از ریٹائرمنٹ مراعات کو خزانے پر بوجھ قرار دے دیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرکاری ملازمین کی پنشن اور بعد از ریٹائرمنٹ مالی مراعات اور سہولتوں کو قومی خزانے اور معیشت پر بوجھ قرار دیتے ہوئے عالمی اداروں کی سفارشات کی روشنی میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال…
سندھ حکومت کا کچرے سے بجلی بنانے کا فیصلہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ اور وزیرِ توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ کچرے سے بجلی بنانے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ کچرے سے بجلی بنانے کا منصوبہ ماحول دوست ہے۔ اس حوالے سے پالیسی بنا کر دو ہفتوں میں وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کی جائے گی تفصیلات کے مطابق…
ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺍلیکشن ﻣﯿﮟ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﺍﻧﮏ ﻭﻭﭨﻨﮓ کے لیے ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﮐﻨﺴﻠﭩﻨﭩﺲ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﻧﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﺍﻧﮏ ﻭﻭﭨﻨﮓ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺳﻄﺢ ﮐﯽ ﮐﻨﺴﻠﭩﻨﭩﺲ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺳﯿﺪ ﺍﻣﯿﻦ ﺍﻟﺤﻖ ﻧﮯ ایک نجی ٹی وی چینل ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ کہا ﮐﮧ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ…