ﮐﺮﺍﭼﯽ، دھرنا اور احتجاج، مظاہرین نے کئی ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﯿﮟ نظر آتش کر دیں
ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﭽﮫ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭﮦ ﺑﺮﺍﺩﺭﯼ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﻠﺲِ ﻭﺣﺪﺕ ﺍﻟﻤﺴﻠﻤﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻞِ ﺗﺸﯿﻊ ﺑﺮﺍﺩﺭﯼ ﻧﮯ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ 28 ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﺩﮮ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﯿﮟ. دھرنوں کی وجہ سے ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ کی زندگی اجیرن اور مفلوج ہو کر رہ گئی…
کمزور ترینﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﭧ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی پاسپورٹ کہاں کھڑا ہے؟
ﮨﯿﻨﻠﮯ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﺍﻧﮉﯾﮑﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ 2021ع ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭٹوں ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺟﺎﺭﯼ کی ﮔﺌﯽ ﮨﮯ. مذکورہ فہرست ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی پاسپورٹ چوتھے نمبر پر ہے پاسپورٹ کے کمزور یا طاقتور ہونے کا پیمانہ کسی بھی ملک کے پاسپورٹ کے لیے…
سندھ حکومت کے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری
حکومتِ سندھ نے صوبائی حکومت کے ملازمین کو یوٹلٹی الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سندھ حکومت کے سرکاری ملازمین کو یوٹلٹی الاؤنس دینے کی منظوری دے دی ہے اس حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ کو وزیرِ اعلیٰ…
لیاری گینگ وار کے اہم کردار ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ تین ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﺳﯿﺸﻦ ﺟﺞ ﺟﻮﮈﯾﺸﻞ ﮐﻤﭙﻠﯿﮑﺲ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ﮐﮯ ایک اہم کردار ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ کے تین ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ﺑﺮﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے تفصیلات کے مطابق ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﻮ تین ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ…
ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں کی ووٹرز لسٹیں اپ ڈیٹ کر دیں
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے 8 حلقوں کی ووٹرز لسٹوں کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے الیکشن کمیشن کے ایک اعلامیے کے مطابق ضمنی انتخابات کے لیےجن 8 حلقوں کی ووٹر لسٹوں کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے، ان حلقوں میں 16 لاکھ 27 ہزار ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے…
شاہراہ قراقرم پر 4G کی سہولیات کی فراہمی کا منصوبے پر کام جاری
وفاقی حکومت کی طرف سے شاہراہ قراقرم پر نصب 2G ٹاورز کو اپ گریڈ کرکے 4G کی سہولیات کی فراہمی کے منصوبے پر کام جاری ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سیّد امین الحق کی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں…
ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮐﻮ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮔﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺑﮍﯼ ﭘﯿﺸﮑﺶ کی ہے، حافظ حسین احمد کا دعویٰ
جمعیت علمائے اسلام (ﺟﮯ ﯾﻮ ﺁﺋﯽ) ﻑ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﮐﻮ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮔﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺻﺪﺭ ﻣﻠﮑﺖ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﻭﮦ ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﮭﻞ ﮐﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ…
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﺮﻟﯽ. حکومت کا کہنا ہے کہ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﺳﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺎﻟﯽ ﺑﻮﺟﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮨﻮﮔﯽ، ﭘﮯﺍﯾﻨﮉ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ، ﭘﻨﺸﻦ، ﻣﺮﺍﻋﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻧﯿﭩﺎﺋﺰﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﮯﮔﺎ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ وفاقی ﻭﺯﯾﺮِ ﺧﺰﺍﻧﮧ…