براڈ شیٹ کے سربراہ کے انجم ڈار سے متعلق مزید اہم انکشافات
براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے انجم ڈار نامی شخص سے متعلق مزید اہم انکشافات کئے ہیں لندن میں عدالتی فیصلہ پبلک ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ انجم ڈار نے مجھے رشوت کی پیشکش کی تھی، میرے پاس…
فواد چوہدری، علی زیدی اور عامر لیاقت، خالد مقبول سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ مالی ﮔﻮﺷﻮﺍﺭﮮ ﺟﻤﻊ ﻧﮧ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﭘﺮ 154 ارکانِ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ کی ﺭﮐﻨﯿﺖ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮ ﺩﯼ یے ، ﻣﻌﻄﻞ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺳﺎﺯﯼ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻧﮩﯿﮟ لے سکیں ﮔﮯ. معطل ہونے والے 154 اراکین میں وفاقی وزیر فواد چوہدری، علی زیدی، عامر لیاقت اور خالد مقبول صدیقی بھی شامل ہیں تفصیلات…
ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا جلد مردم شماری کرانے پر اتفاق
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مشترکہ اعلان کیا ہے کہ 2023ع کے انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہوں گے تفصیلات کے مطابق بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پر مشترکہ نیوز…
سال 2020، ٹیلی کام سیکٹر نے 278 ارب خزانے میں جمع کرائے، پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک کے ٹیلی کام سیکٹر کی جانب سے سال 2020ع کے دوران کل 278 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیلی کمیونی کیشن کا شعبہ…
ﭘﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ
ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ 3 ﺭﻭﭘﮯ 20 ﭘﯿﺴﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﮈﯾﺰﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ 2 ﺭﻭﭘﮯ 95 ﭘﯿﺴﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ 3 ﺭﻭﭘﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ بڑھا دیے گئے ہیں…
ٹماٹر کی درآمد بند اور پیاز کی برآمد کھولی جائے، سندھ کا وفاق سے مطالبہ
سندھ حکومت نے خط لکھ کر وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹماٹرکی درآمد پر پابندی اور پیاز کی برآمد کے لئے اقدامات شروع کیے جائیں تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر زراعت اسماعیل راہو کی جانب سے وفاقی حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اس سال ملک میں پیاز اور…
ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ قیمتیں ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻤﺮﯼ بھیجنے کی خبروں کی حقیقت کیا ہے
ﺍٓﺋﻞ ﺍﯾﻨﮉ ﮔﯿﺲ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﭩﺮﯼ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ (ﺍﻭﮔﺮﺍ) نے ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﻤﺘﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻤﺮﯼ بھیجنے کی تردید کر دی ہے اوگرا ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻭﮔﺮﺍ ﻧﮯ ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ میں اضافہ کرنے ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻤﺮﯼ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺍﻭﮔﺮﺍ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ…
ﺑﺮﺍﮈﺷﯿﭧ ﻧﮯ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺍﺷﺮﺍﻓﯿﮧ ﮐﯽ ﺑﮍی ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﮐﻮ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﯿﺎ. ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺮﺍﮈﺷﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮭﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺍﺷﺮﺍﻓﯿﮧ ﮐﯽ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ کی گئی ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﮐﻮ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ایک ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ہے ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﺎﻧﺎﻣﺎ…