وزيراعظم کا مہنگائی کے خلاف ایکشن کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے پیر سے مہنگائی کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا یے، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آئندہ ہفتے ہماری حکومت اشیائے خور و نوش سستی کرنے کیلئے تمام ریاستی وسائل بروئے کار لائے گی عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے ہی مہنگائی کے…
ملک میں مہنگائی تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات
مہنگائی کی شرح 1.24 فیصد اضافے کے ساتھ 11.28 فيصد ہوگئی ہے، جو تین ماہ کی بلند ترین سطح ہے وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ایک ہفتے میں ہی 1.24 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس سے…
نواز شریف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کیا جائے، نیب
نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کی سفارش کی ہے تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ایک اور بڑا اقدام سامنے آیا ہے، نیب راولپنڈی نے وزارت داخلہ سے نواز شریف کا پاسپورٹ اور…
وزیراعظم کی اپوزیشن پر کڑی تنقید
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﭘﺮ ﮐﮍﯼ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﺩﺍﻥ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ، ﯾﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﻻ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺷﺨﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭼﻮﺭﯼ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﯿﮟ۔ ﯾﮧ ﺟﺘﻨﮯ ﻣﺮﺿﯽ ﺟﻠﺴﮯ…
آٹھ مختلف اداروں کے اسپیشل آڈٹ کا فیصلہ
وزارت خزانہ کی ہدایت پر ریلوے سمیت آٹھ مختلف سرکاری اداروں کے اسپیشل آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز، اےجی پی آر اور پاکستان پوسٹ کے جی پی فنڈز کا اسپیشل آڈٹ کیا جائے گا، جب کہ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے اسپیشل آڈٹ…
کے الیکٹرک, ایس ایس جی سی کا ایک کھرب روپے سے زائد کا نادہندہ نکلا
ذرائع نے خبر دی ہے کے الیکٹرک کے ایس ایس جی سی کے واجبات ایک کھرب روپے سے بھی تجاوز کر گئے ہیں تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ایس ایس جی سی اور پی ایس او مالی بحران کا شکار ہوگئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ…
ہولناک زلزلے کو 15 برس بیت گئے، تعمیرِ نو کے منصوبے اب بھی نامکمل
آج، 8 اکتوبر کو آنے والے ملکی تاریخ کے تباہ کُن زلزلے کو پندرہ برس بیت گئے، تاہم ابھی تک متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو کا کام ادھورا ہے 2005ع میں آنے والے ہولناک زلزلے نے متاثرین سے سب کچھ چھین لیا تھا۔ زلزلے کی تباہی سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے…
جزائر پر کام کی مشروط اجازت کا حکمنامہ سندھ حکومت نے واپس لے لیا
وفاقی حکومت کو جزائر پر کام کی مشروط اجازت کا حکمنامہ سندھ حکومت نے واپس لے لیا تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے جزائر اور ساحلوں سے متعلق وفاقی حکومت کےاقدامات پر صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کو احتجاجی مراسلہ ارسال کر دیا ہے. مراسلے میں کہا گیا ہے کہ…