کوئی جنرل اگر مجھ سے استعفیٰ مانگتا یا پوچھے بغیر کارگل پر حملہ کرتا تو میں اسے فارغ کر دیتا، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم اور اپنے سیاسی حریف نواز شریف کی حالیہ تقریروں میں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر سخت تنقید کا جواب ایک نجی ٹیلی وژن کے ساتھ انٹرویو میں دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ منتخب وزیراعظم ہیں اور کسی کی جراّت نہیں کہ ان سے استعفیٰ مانگ…
پیمرا نے نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگادی، نواز شریف کی طرف سے پابندی مسترد
ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﭘﯿﻤﺮﺍ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ اپنی ﺗﻘﺎﺭﯾﺮ نشر کرنے ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﻨﮯ کے حوالے سے ﺭﺩِﻋﻤﻞ دیتے ہوئے ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ کو ﻣﻀﺤﮑﮧ ﺧﯿﺰ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯿﻤﺮﺍ ﻧﮯ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻠﺰ ﮐﻮ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﯾﺎ ﺑﯿﺎﻥ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭘﺮ ﻧﺸﺮ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔…
رواں سال سرکاری املاک کی نجکاری سے 100 ارب روپے کا ہدف حاصل کر لیں گے، میاں محمد سومرو
وفاقی وزیر نج کاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت رواں مالی سال کے دوران سرکاری املاک کی نجکاری سے 100 ارب روپے کا ہدف حاصل کر لے گی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرونا کے باعث ہدف کے حصول میں تاخیر ہورہی ہے. اسٹیٹ لائف انشورنس…
ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﻮ ﻣﮑﻤﻞ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺩﺍﺋﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﻮﻣﮑﻤﻞ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺩﺍﺋﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﻣﺬﮨﺐ، ﻣﻠﮑﯽ ﻭﻗﺎﺭ، ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻮﺍﺩ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، ﻣﺬﮨﺒﯽ ﻣﻨﺎﻓﺮﺕ ﭘﺮ ﻣﺒﻨﯽ ﻧﻈﺮﯾﺎﺗﯽ ﺍﺳﺎﺱ ، ﺍﻭﺭ ﺛﻘﺎﻓﺘﯽ ﺍﻗﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻮﺍﺩ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ…
پی ٹی آئی ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻻﺀ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ، نواز شریف
ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻻﺀ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﺍس حوالے سے ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نون ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺧﻮﺍﺟﮧ ﺁﺻﻒ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ…
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ کا ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﮯ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻡ ﭘﺮ خطاب، ﻣﻨﻔﺮﺩ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﮯ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻡ ﭘﺮ خطاب کرتے ہوئے ﻣﻨﻔﺮﺩ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺮﻟﯿﺎ تفصیلات کے مطابق ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺎﺭ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻗﺮﺍﺭ پائے ہیں. انہوں نے ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ، ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ،…
ﺑﺠﭧ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮐﻢ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﭨﯿﻠﯿﮑﺎﻡ ﺳﭙﮑﭩﺮﻡ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺑﺠﭧ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮐﻢ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﭨﯿﻠﯿﮑﺎﻡ ﺳﭙﮑﭩﺮﻡ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ ہے ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍﮮ ﻧﮯ ﺳﭙﮑﭩﺮﻡ ﮐﯽ ﻧﯿﻼﻣﯽ کے لیے ﻣﺸﺎﻭﺭﺗﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﺳﮯ تیس ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﺗﮏ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﯿﮟ بھی ﻃﻠﺐ ﮐﺮ لی ہیں۔ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ…
نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے. یہ رمارکس تب دیے گئے جب ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک دفعہ پھر وارنٹس گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا ہے تفصیلات کے…