ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﻣﮧ : ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ کی ﺟﺎﺭﺣﺎﻧﮧ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ، ﺭﻭﺯانہ ﺍﯾﮏ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﺩے ﮔﺎ
پاکستان ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ (ﻧﻮﻥ) ﻧﮯ ﺷﺎﮨﺪﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﺣﺎﻧﮧ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﻌﺘﺒﺮ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ اعلیٰ ﺳﻄﺤﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﻠﯽ ﻓﻮﻧﮏ ﻟﻨﮏ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﺪ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺷﺮﮐﺖ کی، ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ…
سندھ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺟﺰﺍﺋﺮ کے متعلق ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
سندھ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻞ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺟﺰﺍﺋﺮ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ تفصیلات کے مطابق ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﻧﺎﺻﺮ…
پی آئی اے پانچ برسوں کے مسلسل خسارے کے بعد منافع کمانے لگی
پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پانچ برسوں کے مسلسل خسارے کے بعد 2019ع میں سات ارب روپے سے زائد منافع کمایا ہے پی آئی اے 2018ع میں 19 ارب 80 کروڑ روپے کے نقصان میں چل رہی تھی. 2017ع میں پی آئی اے کا خسارہ17 ارب جبکہ 2016ع میں 14ا رب سے…
گندم کی قیمت پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
گندم کی قیمتیں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ہیں ، ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺩﯾﺴﯽ ﮔﻨﺪﻡ 24 ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﻦ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺍﮞ ﺑﺮﺱ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮔﻨﺪﻡ ﮐﺎ ﺷﺪﯾﺪ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮧ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻗﯿﻤﺘﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﮨﯿﮟ ، ﺟﮩﺎﮞ…
گنے کے کاشتکار ایک بار پھر اربوں روپے کے نقصان سے دوچار
سندھ اور ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﻨﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﺷﺘﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺷﻮﮔﺮ ﻣﻠﺰ ﺳﮯ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺘﯿﮟ 8.7 ﻓﯿﺼﺪ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺳﻮﮐﺮﻭﺯ ﻣﻮﺍﺩ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﻨﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﭩﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﻌﯿﺎﺭﯼ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﻢ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻠﺰ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ…
کراچی میں جدید سرکلر ریلوے نظام بنانے کا منصوبہ
وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان لوکل ٹرینوں کے ٹرائل رنز شروع کرنے اور جدید سرکلر ریلوے نظام بنانے کے منصوبے پر اتفاق ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر اسد عمر اور سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کراچی…
حکومت مخالف تحریک، مریم نواز سرگرم، جلسوں کا اعلان
ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ( نون ) ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ سیاسی طور پر ایک بار پھر سرگرم دکھائی دے رہی ہیں، نون لیگ نے ان ﮐﮯ ﺟﻠﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﻣﺮﺗﺐ ﮐﺮﮐﮯ ﺗﯿﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮﺩﯾﺎ ہے اس حوالے مسلم لیگ کی مرکزی قیادت نے ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ، ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﺤﺮﮎ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﻮﮞ ﮐﻮ ﺫﻣﮧ…
حکومت مخالف تحریک کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا قیام
حزبِ مخالف کی جماعتیں حکومکت کے خلاف تحریک چلانے کے لیے اکٹھی ہو گئی ہیں، اس مقصد کے لیے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ڈھانچہ تشکیل دے دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے تشکیل دیئے گئے…