ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ کی طرف سے ﺷﻮﮔﺮ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻣﻌﻄﻞ
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﺎﻓﯿﺼﻠﮧ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﻮﮔﺮ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ ﭘﺮ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﻋﻤﻞ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩے دیا ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ تین ﺭﮐﻨﯽ ﺑﯿﻨﭻ…
وزیر اعظم کراچی کو سات سو ارب کا پیکیج دینے کا فیصلہ
ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﻮ سات سو ﺍﺭﺏ کا ﭘﯿﮑﺞ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ، اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﻮ اپنے ﺩﻭﺭﮦء ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﮑﺞ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ تفصیلات کے مطابق سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ کے لئے ﻭﻓﺎﻗﯽ ، ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺝ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯽ…
وفاقی حکومت کا پینشنروں کے متعلق اہم فیصلہ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻧﻮﻣﺒﺮ 2020ع ﺳﮯ ﺍﮐﺎﺋﻮﻧﭧ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﭘﻨﺸﻨﺰ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﮐﺎ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ۔ تفصیلات کے مطابق 18 ﻻﮐﮫ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 13 ﻻﮐﮫ ﭘﻨﺸﻨﺮﺯ ﮐﻮ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﺍﮐﺎﺋﻮﻧﭧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺿﺎﺑﻄﮕﯿﺎﮞ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﯿﮟ، ﻟﮩٰﺬﺍ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ…
آصف زرداری پر 9 ستمبر کو فردِ جرم عائد کی جائے گی
جعلی اکاؤنٹس کیس میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال…
قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کی پیش کردہ منی ٹریل غیر تسلی بخش قرار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی طرف سے پیش کی گئی منی ٹریل کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے سرینا عیسیٰ کی لندن میں موجود جائیدادوں کی جمع کرائی گئی منی ٹریل کا جائزہ لیا اور…
سینیٹ انتخابات کے طریقہء کار میں تبدیلی کا ترمیمی مسودہ تیار
وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات کے طریقہ کار میں تبدیلی کا ترمیمی مسودہ تیار کرلیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ انتخابات کے طریقہء کار میں تبدیلی سے متعلق اہم پیشرفت کرتے ہوئے وفاقی کابینہ نے سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ…
وفاق کی طرف سے اسٹیل مل کو 11 ارب 44 کروڑ قرضہ جاری کرنے کی منظوری
وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کو 11 ارب 44 کروڑ روپے کی رقم جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے یہ رقم اسٹیل مل کے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لئے اسٹیل ملز اتنظامیہ کو رقم قرض کے طور پر دی جائے گی اس سلسلے میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے…
پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین میں حیرت انگیز اضافہ
کرونا وائرس لاک ڈاؤن اور آن لائن ایجوکیشن کے نتیجے میں پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کےتازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی…