کینجھر جھیل میں کشتنی الٹنے سے آٹھ افراد جاں بحق
ﮐﯿﻨﺠﮭﺮ ﺟﮭﯿﻞ ﭘﮑﻨﮏ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ آنے والوں کی ﮐﺸﺘﯽ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﯽ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ آٹھ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق کراچی سے ہے. ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﯿﻨﺠﮭﺮ ﺟﮭﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﭩﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ بدقسمت ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﮟ کل تیرہ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﻮﺍﺭ ﺗﮭﮯ، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ گیارہ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺍﻭﺭ…
افریقہ سے ٹڈی دل حملے کا خطرہ، تازہ صورتحال کیا ہے
اطلاعات کے مطابق ملک میں رواں سال مسلسل ٹڈی دل حملوں کے بعد اب افریقہ سے ٹڈی دل حملوں کا خطرہ کم ہو گیا ہے. ﺍس سلسلے میں ﻧﯿﺸﻨﻞ ﻟﻮﮐﺴﭧ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ‘ﮨﺎﺭﻥ ﺁﻑ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ’ ﺳﮯ ﺻﺤﺮﺍ کی ﭨﮉﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﻤﻠﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﮦ ﮐﻢ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ. لوکسٹ کنٹرول سینٹر…
عثمان بوزدار ملک کے سب سے بہترین وزیرِ اعلیٰ قرار
عوامی رائے کے مطابق عثمان بوزدار کارکردگی کے اعتبار سے ملک کے سب سے بہترین وزیرِ اعلی’ قرار پائے ہیں ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﺮﻭﺍﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﭘﺮ ﻣﺒﻨﯽ ﺳﺮﻭﮮ ﻣﯿﮟ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻣﻠﮏ کو ملک کا ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﻗﺮﺍﺭ دیا گیا ہے. جب کہ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ…
پیپلز پارٹی اے پی سی بلائے گی، نون لیگ ناقابلِ اعتماد قرار
پاکستان پیپلزپارٹی نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے منعقدہ اجلاس کی اندرونی کہانی کے حوالے سے جو خبر دی ہے، اس کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ اہم فیصلوں میں اے پی سی کا…
کراچی سندھ کا حصہ ہے اور رہے گا، رضا ربانی.
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے کہا ہے کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور ہمیشہ سندھ کا حصہ رہے گا۔ رضا ربانی نے یہ بات پارٹی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کہی. ان کا کہنا تھا کہ حکومت سی آر پی سی قانون کے تحت…
سندھ کے 122 سالہ ﻋﺎﻟﻢِ ﺩﯾﻦ ﻣﻔﺘﯽ ﺟﻼﻝ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺟﻤﺎﻟﯽ
ﻣﻤﺘﺎﺯ ﻋﺎﻟﻢِ ﺩﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺑﺰﺭﮒ ﻣﻔﺘﯽ ﺟﻼﻝ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺟﻤﺎﻟﯽ 122 ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ، اور اب بھی لکھنے پڑھنے کے لئے چشمہ استعمال نہیں کرتے. جب کہ اس کے ساتھ ساتھ وہ ﺩﺭﺱ ﻭ ﺗﺪﺭﯾﺲ کے معمولات ﻣﯿﮟ بھی ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ مفتی جلال الدین جمالی ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ تعلقہ سکرنڈ کے ایک ﮔﺎﻭٔﮞ ﺷﯿﺮ ﺧﺎﻥ…
سندھی شاعر کا احتجاجاً صدارتی ایوارڈ وصول کرنے سے انکار
سندھی زبان کے ﻣﻌﺮﻭﻑ شاعر اور کچھ دن قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان جویو سارنگ کے والد تاج جویو نے ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﭘﺮﺍﺋﯿﮉ ﺍٓﻑ ﭘﺮﻓﺎﺭﻣﻨﺲ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ احتجاجاً ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ تاج جویو نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ میں ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯾﻮﮞ…
چین پاک اقتصادی راہداری کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ
پاکستان حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا دائرہ کار بڑھانے اور زرعی شعبے کو بھی اس میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر اسد عمر کی صدارت میں کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کے اجلاس میں کیا گیا.…