سندھ میں عید کی چھٹیوں میں اضافہ
ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻋﯿﺪ ﺍﻻﺿﺤﯽٰ ﮐﯽ تعطیلات ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے. سندھ کی ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ جاری کردہ نئے اعلامیے کے مطابق اب ﻋﯿﺪ ﮐﮯ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺭﻭﺯ، 3 ﺍﮔﺴﺖ ﺑﺮﻭﺯ ﭘﯿﺮ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ چھٹی ﺩﮮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ہے۔ نئے اعلامیے کے مطابق اب ﻋﯿﺪ ﺍﻻﺿﺤﯽٰ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯿﺎﮞ ﺍﺏ 31 ﺟﻮﻻﺋﯽ ﺳﮯ 3…
سترہ ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد پہنچ گئی ہے: عاصم سلیم باجوہ
پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مال بردار بحری جہاز سترہ ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد لےکر گوادر پہنچ گیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ڈی اے پی چمن…
راول ڈیم کے پاس پاک بحریہ کا سیلنگ کلب غیر ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ قرار، سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺭﺍﻭﻝ ﮈﯾﻢ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ پر ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ بحریہ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ سے ﻏﯿﺮﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ بنایا گیا "پاکستان ﻧﯿﻮﯼ ﺳﯿﻠﻨﮓ ﮐﻠﺐ” ﺳﯿﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ. پاکستان نیوی سیلنگ کلب کا افتتاح 10 جولائی 2020 کو ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کیا تھا. ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ…
فی لیٹر پٹرول پر 47 روپے ٹیکس کا حکومتی اعتراف
ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ : ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ برائے توانائی ﻋﻤﺮ ﺍﯾﻮﺏ ﻧﮯ اعتراف کیا ہے کہ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﭘﺮ 47 ﺭﻭﭘﮯ ﭨﯿﮑﺲ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ انہوں ﻧﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺧﺮﯾﺪ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﮑﺲ ﺑﺮﺍﺑﺮ ہیں. ان کے مطابق ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖِ ﺧﺮﯾﺪ 48 ﺭﻭﭘﮯ 54…
افسر بابوؤں کے لیے نئے قانون کا شکنجہ تیار
بیوروکریسی کے کرپٹ بابوؤں کے کے لیے سول سرونٹ رولز دوھزار بیس آ گیا۔ اب ہر افسر کی ملازمت کے بیس سال مکمل ہونے پر اس کی کارکردگی کی لازمی جانچ پڑتال کی جائے گی. بیس سالہ ملازمت کے بعد افسران کی ریٹائرمنٹ کے قواعد بھی وضع کیے گئے ہیں. اس قانون کے مطابق…
کالعدم ٹی ٹی پی کی بلاول بھٹو کو جان سے مارنے کی دھمکی
حال ہی میں سرکاری تحویل سے فرار ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان ﷲ احسان نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ یہ دھمکی انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں دی ہے. حالات پر گہری نظر رکھنے والے حلقے بتاتے…
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
پاکستان تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے اب دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے. گیارہ جولائی عالمی یوم آبادی مناتے ہوئے کافی پاکستانیوں پر یہ آشکار ہوا کہ سات دہائیوں میں ان کے ملک کی آبادی بڑھ کر تقریباً چھ گنا ہو چکی ہے۔ اس سے قبل پاکستان دنیا کا…
شبر زیدی کا بحریہ ٹاؤن کے لیے 500 ارب کا ٹیکس فراڈ
شبر زیدی پر الزام ہے کہ انہوں نے بحریہ ٹاؤن اور ایڈن گروپ سمیت بڑے پراپرٹی ٹائیکون کے لئے 500 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر کے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا ہے اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے رکن شاہد حسین اسد نے چئیرمین نیب کو ایک درخواست ارسال کی…