دنیا کی پہلی ’ڈجیٹل محبت‘ ڈھائی لاکھ ڈالرمیں فروخت
پولینڈ : ماڈرن ازم سے پوسٹ ماڈرن ازم اور اب پوسٹ پوسٹ ماڈرن ازم کے اس ڈجیٹل دور میں انسان نے محبت کو بھی ڈجیٹل بنا دیا ہے خبر ہے کہ پولینڈ کی مشہور ماڈل اور ڈجیٹل انفلوئنسر مارٹا رینٹل نے ایک نامعلوم مداح کو اپنے محبت بھرے جذبات ڈجیٹل انداز میں ڈھائی…
چار سالہ یا دو سالہ ڈگری پروگرام، ایچ ای سی اپنے ہی منصوبے کے بارے میں الجھن کا شکار
کراچی : پاکستان میں تعلیم کے حوالے سے پالیسی ساز اداروں کی غیر سنجیدگی نے تعلیم کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے. اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان کی اپنی ہی پالیسی کے مندرجات سے لاعلمی کا انکشاف ہوا ہے اور وہ خود ہی اس بارے میں الجھن کا شکار نظر آتی ہے تفصیلات…
میاں افتخار نے مولانا فضل الرحمٰن کو لاکھوں پشتونوں کے قتل میں برابر کا شریک قرار دے دیا
پشاور : عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین نے مولانا فضل الرحمٰن کو لاکھوں پشتونوں کے قتل میں برابر کا شریک قرار دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن کا یہ دعویٰ کہ اے…
فالج اور امراضِ قلب سے خبردار کرنے والا الٹراساؤنڈ اسٹیکر
سان ڈیاگو : دل کے دورے اور فالج کے حملے میں بروقت علاج کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے جس سے مرض کے حملے کو ٹال کر جان بچائی جاسکتی ہے۔ اس سلسلے میں طبی سائنسدانوں نے اب ایک الٹراساؤنڈ اسٹیکر (پیوند) ایجاد کیا ہے تفصیلات کے مطابق جامعہ کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے…
تحریک انصاف نے آزاد کشمیر انتخابات میں میدان مارلیا
مظفرآباد : گلگت بلتستان کے بعد آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے اور وہ کسی اتحاد کے بغیر ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پینتالیس میں سے بیالیس نشستوں کے غیر حتمی اور…
بھارتی صحافی سواتی چترویدی کا پیگاسس سے متعلق اہم انکشاف
نئی دہلی : بھارتی صحافی سواتی چترویدی کا پیگاسس اسپائی ویئر سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ این ایس او اسپائی وئیر سے مجھے بھی ہدف بنایا گیا بھارتی صحافی کا کہنا تھا کہ بھارت میں جمہوریت کمزور کرنے کے لیے اسرائیل نے مودی سرکار کی مدد…
پنجاب بھر میں وراثتی و جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجراء
لاہور : نادرا نے پنجاب بھر میں وراثتی و جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجراء کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے پنجاب بھر میں وراثتی و جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجراء کر دیا گیا، ایک لاکھ روپے سے زائد کے اثاثہ جات کی بیس اور اس سے کم کے لئے دس ہزار روپے فیس…
بابری مسجد شہید کر کے درجنوں مساجد بنانے والے ‘بلبیر سنگھ’ کون تھے؟
نئی دہلی : 6 دسمبر 1992 کو ایودھیا کی تاریخی بابری مسجد کو شہید کرنے کارروائی میں سرگرمی سے حصہ لینے کے بعد اسلام قبول کرنے والے ’بلبیر سنگھ‘ کا حیدرآباد دکن کے علاقے حافظ بابا نگر میں پراسرار طور پر انتقال ہو گیا ہے بابری مسجد کو شہید کرنے کے محض ایک…