آر این اے میں تبدیلی سے چاول اور آلو کی پیداوار میں پچاس فیصد اضافہ
شکاگو / بیجنگ: چینی اور چینی نژاد امریکی سائنسدانوں نے ’’آر این اے‘‘ کہلانے والے جینیاتی سالمے (جینیٹک مالیکیول) میں تبدیلی کرکے چاول اور آلو کی پچاس فیصد زیادہ پیداوار دینے والی نئی فصلیں تیار کرلی ہیں اس حوالے سے ریسرچ جرنل ’’نیچر بایوٹیکنالوجی‘‘ کے…
خبردار ، ان شخصیات کو انٹرنیٹ پر سرچ کرنا خطرناک ہوسکتا ہے!
اپنی پسندیدہ شخصیات کے بارے میں جاننے کے لیے انٹرنیٹ پر سرچ کرنا تو عام بات ہے لیکن آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ کچھ معروف شخصیات ایسی بھی ہیں، جن کے بارے میں انٹرنیٹ پر سرچ کرنا خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے انٹرنیٹ پر نئے بگز اور وائرس سے سیکورٹی فراہم کرنے…
آسٹریلیا کے بعد برطانیہ، اٹلی اور فرانس میں بھی کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرے
آسٹریلیا کے بعد فرانس، اٹلی اور برطانیہ میں بھی کورونا ویکسینیشن، سخت ایس او پیز اور لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کرتے ہوئے لاک ڈاؤن بندشیں ختم کرنے کا مطالبہ کیا تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے میں شائع ہونے…
ایران، خوزستان میں پانی کی شدید قلت، احتجاج جاری
پانی کے ذخائر سوکھے ہوئے، خشک مرطوب زمین، مٹی کے طوفان، شدید گرمی، آگ لگنے کے واقعات، فضا، پانی اور مٹی میں آلودگی۔ یہ تعارف ہے ایران کے جنوب مغرب صوبے خوزستان کا رواں ماہ 6 جولائی کو خوزستان کے ایک گاؤں سے ایک عرب قبائلی شیخ دیگر کسانوں اور لوگوں کے…
ایک تصویر، ایک کہانی۔17
یہ کہانی ہے اس تصویر میں نظر آنے والی لڑکی کی… جسے ہم سب پیار سے عینی بلاتے تھے. حبیب یونیورسٹی، کراچی میں لی گئی اس تصویر میں عینی کے ساتھ میں، ڈاکٹر حفیظ جمالی اور رمضان بلوچ ہیں. ایک دن ”لیاری کی ان کہی کہانی“ کے تخلیق کار رمضان بلوچ نے فون…
آپ کا فون آپ کی مکمل جاسوسی کر رہا ہے: ایڈورڈ اسنوڈن
لندن : امریکا کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار اور خفیہ دستاویزات منظر عام پر لانے کے حوالے سے شہرت رکھنے والے جلاوطن امریکی صحافی ایڈورڈ اسنوڈن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ ہیکرز سے کوئی بھی فون محفوظ نہیں ہے، لہٰذا اس ضمن میں فوری طور پر ایکشن…
تاریخ میں پہلی بار ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر 25.1 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے
اسلام آباد : ملکی تاریخ میں پہلی بار زرِ مبادلہ کے ذخائر پچیس ارب دس کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 16 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں اسٹیٹ بینک کے پاس…
ہماری حکومت میں خواتین حجاب کے ساتھ کام اور تعلیم حاصل کرسکیں گی، طالبان
کابل : افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں خواتین کو حجاب کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے اور کام پر جانے کی اجازت ہوگی اور وہ سیاست میں بھی حصہ لے سکیں گی تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین…