لکھنے کا عمل بچوں میں سیکھنے اور سبق یاد کرنے میں مددگار ہوتا ہے
نیویارک : کمپیوٹر کے اس جدید دور میں لکھنے کا عمل بہت کمزور ہو گیا ہے، خاص طور پر بچوں کے لیے تو لکھنے کا عمل پہاڑ چڑھنے کے برابر ہے. لیکن ماہرین کا اصرار ہے کہ قلم اور کاغذ کی اہمیت اب بھی باقی ہے۔ اسی لیے ضروری ہے کہ بچوں کو مسلسل لکھنے…
بلڈ پریشر قابو کرنے میں کھنچاؤ کی ورزش انتہائی مفید قرار
ٹورنٹو : ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ اسٹریچنگ یا کنچھاؤ کی ورزشیں بلڈ پریشر کو بہتر انداز میں قابو میں انتہائی موثر ہیں، حتیٰ کہ بعض ماہرین کا اصرار ہے کہ جسمانی کھنچاؤ کی ورزشیں تیز واک کرنے سے بھی بہتر ثابت ہوسکتی ہیں مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ…
نوکیا اور اوپو کی ایک دوسرے کے خلاف قانونی جنگ
سلیکان ویلی : موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا نے اوپو کمپنی پر پیٹنٹ (سندِ حق ایجاد) کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے مختلف مقدمات دائر کر دیے ہیں موبائل فونز کے ریویوز اور فیچرز کا موازنہ کرنے والی مشہو ویب سائٹ جی ایس ایم ارینا نے اپنی رپورٹ میں…
پاکستان میں تیار ہونے والی اِی-بائیکس مارکیٹ میں پہنچ گئیں
کراچی : پنجاب سے تعلق رکھنے والے اسمبلر نے مارکیٹ میں الکٹرانک موٹر سائیکل (ای بائیک) کا ایک مقامی ماڈل متعارف کروانے کا دعویٰ کیا ہے تفصیلات کے مطابق جولٹا الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) عثمان شیخ کا کہنا ہے کہ ہم نے مقامی ٹیکنالوجی سے تیار…
رعایت کے بعد کار کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنی کمی کی؟
کراچی : وفاقی حکومت کی طرف سے آٹو پالیسی میں رعایت کے بعد کار ساز کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے اور یہ اطلاق یکم جولائی سے ہو چکا ہے بجٹ میں ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں کے ٹیکس میں کمی کے بعد یکم جولائی سے گاڑیوں کی قیمتوں…
طالبان کی ترک فوج کے خلاف کارروائی کی دھمکی
کابل : طالبان نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ترک افواج نے افغانستان نہ چھوڑا تو ان کے خلاف بھی کارروائی ہوگی طالبان نے آئندہ ماہ نیٹو اور امریکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ائیرپورٹ کی حفاظت کے لیے ترکی کے فوجی دستوں کی افغانستان میں موجودگی…
ایران اور طالبان تعلقات کے ماضی، حال اور مستقبل پر ایک سرسری نظر
ایران کی افغانستان کے ساتھ غیر محفوظ سرحد، جس کے آر پار تارکین وطن، منشیات، مسلح گروہ اور پانی آتا جاتا رہتا ہے، یہ منظرنامہ ایران طالبان تعلقات کی وضاحت کرتا ہے دو بڑے دریا ہری رڈ اور ہلمند افغانستان سے بہہ کر ایران میں داخل ہوتے ہیں۔ جب اس پانی کی…
‘حقیقی ہندوستانی ہونے کے لیے ہندو ہونا لازمی ہے
ہندوستان میں میں چونسٹھ فیصد ہندوؤں کا ماننا ہے کہ ایک حقیقی ہندوستانی ہونے کے لیے ہندو ہونا لازمی ہے۔ یہ نتائج امریکی ادارے ”پیو ریسرچ سنٹر“ کے ایک تازہ ترین سروے میں ہندوستان میں مذہب اور قومیت کے حوالے سے کی گئی تحقیق میں سامنے آئے ہیں اسی سروے میں یہ…