ایک آسان سی ورزش اور فائدے بے شمار
بڑھاپے کا سہارا، چوٹ لگنے کا کم خطرہ، چال ڈھال میں سدھار، اعتماد اور زندگی میں واضح بہتری.. اگر آپ یہ اور ایسے کئی فائدے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا ایک بہت آسان طریقہ ہے۔ بس تیس سیکنڈ کے لیے ایک پیر پر کھڑے ہو جائیے اور اس کے بعد یہی ورزش دوسرے…
کراچی میں رات کو تیز بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگیا ہے، رات میں تیز بارش متوقع ہے جبکہ بارش کا موجودہ سلسلہ 16 جولائی تک رہنے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق آج صوبائی دارالحکومت کراچی میں ہلکی سے…
ملیر پریس کلب کے لئے ایک کروڑ روپے کا اعلان
کراچی : سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے ملیر پریس کلب کی عمارت کی تعمیر کے لیے پیپلز میڈیا سپورٹ پروگرام سے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ ضلع کونسل ملیر کے تحت پریس کلب کی سالانہ گرانٹ تیس لاکھ روپے اور ایم ڈی اے کے تحت…
اٹلی انگلینڈ کو ہرا کر ‘یورو کپ’ کا نیا چیمپیئن بن گیا. انگریز مداح نسل پرستی پر اتر آئے
لندن : ورلڈ کپ 2018 کے لیے کوالیفائی تک نہ کر سکنے والی اٹلی کی ٹیم انگلینڈ کو شکست دے کر یورو کپ کی نئی چیمپیئن بن گئی اٹلی اور انگلینڈ کی ٹیم کے مابین ویمبلی اسٹیڈیم میں سخت مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹس پر میچ کا فیصلہ ہوا، جس کے بعد اٹلی نے دوسری…
بھارت میں سیلفی لینے کے دوران بجلی گرنے سے گیارہ افراد ہلاک، متعدد زخمی
جے پور : ریاست راجھستان کے شہر جے پور میں سیلفی لینے کے دوران بجلی گرنے سے گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ستائیس کے قریب افراد جے پور کے امر قلعہ کی سیر کے دوران مینار اور دیوار پر کھڑے ہوکر سلفیاں بنارہے…
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مشکوک شخص اور صوابی میں دو خواتین عدالت میں اسلحے سمیت گرفتار
اسلام آباد/صوابی : پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مشکوک شخص کو گرفتارکیا گیا جس سے پستول برآمد ہوا ہے، جب کہ صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع صوابی میں دو خواتین کو عدالت میں اسلحے کے ساتھ گھسنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ملک کی انتہائی حساس عمارت…
نیب کی سابق وزیرخزانہ حفیظ شیخ اور ریونیو افسران کے خلاف ریفرنس کی سفارش
اسلام آباد : نیشنل اکاؤنٹبلٹی بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، سابق چیئرمین ایف بی آر عبداللہ یوسف، سابقہ چیئرمین ایف بی آر سلمان صدیق اور دیگر اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ملزمان ہیں تفصیلات کے مطابق نیب کراچی کے ڈائریکٹر…
یوٹیوب نے صارفین کو ’نئے چینلوں‘ سے متعارف کرانے کا آپشن پیش کردیا
سان فرانسسكو : یوٹیوب نے اب ایک نیا اور دلچسپ ”نیو ٹو یو“ آپشن پیش کیا ہے جس کے تحت صارفین کی پسند پر مبنی ایسے چینل سامنے آئیں گے جنہیں دیکھا اور سبسکرائب نہیں کیا گیا ہوگا اگرچہ اس کا بنیادی مقصد ناظرین کو تادیر ویڈیو دکھانے میں مصروف رکھنا ہے لیکن…