کینیڈا: ایک اور سابقہ قبائلی اسکول میں اجتماعی قبریں دریافت
اوٹاوا: کینیڈا میں قبائلی افراد کے گروپ فرسٹ نیشن نے جنوبی شہر ساسکیچیوان میں ایک اور سابق مقامی رہائشی (بورڈنگ) اسکول میں سینکڑوں نامعلوم افراد کی قبروں کا پتہ لگایا ہے تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ کینیڈا میں ایک سابق بورڈنگ…
سندھ میں تعلیم کی تباہی
سندھ میں 1477 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا۔ اس بجٹ میں تعلیم کے لیے 277 بلین روپے رکھے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے 12سالہ دورِ اقتدار میں سندھ میں تعلیمی شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے۔ یہ بحران انتظامی اور مالیاتی دونوں حوالوں سے ہے۔ سندھ حکومت کے…
چوری ہو جانے والے موبائل سے نجی معلومات کیسے ڈیلیٹ کریں؟
سلیکان ویلی : گوگل اور اسمارٹ فون کے باعث آپ کی تصاویر اور پاس ورڈز سے لے کر آپ کے دوستوں اور دیگر معلومات ایک اکاؤنٹ میں سما گئی ہے اگرچہ یہ ایک بڑی سہولت ہے لیکن اگر ایسے میں آپ کا موبائل فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ چوری ہوجائے یا چھن جائے، یا آپ…
فلپائن میں ٹیکس نہ دینے والوں کو انوکھا سبق سکھا دیا گیا
منیلا : انوکھے اقدامات کے حوالے سے شہرت رکھنے والے فلپائنی صدر کی ہدایت پر ٹیکس نہ دینے والے دولت مندوں کی 12 لاکھ ڈالر مالیت کی 34 لگژری گاڑیوں کو بلڈوزر سے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلپائن…
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں اہم شخصیت کے گھر کے قریب دھماکے سے تین افراد جاں بحق، متعدد زخمی
لاہور : جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں تین افرد جاں بحق اور چودہ افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والا دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز میلوں دور تک سنائی دی، جب کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور آس پاس کھڑی…
کتوں کا راج، گزشتہ برس سندھ میں کتوں کے کاٹنے کے دو لاکھ واقعات
اسلام آباد : گزشتہ برس 2020ع میں کتوں کے کاٹنے کے سب سے زیادہ واقعات صوبہ سندھ میں ہوئے، جن کی تعداد دو لاکھ تھی. جبکہ ملک بھر میں سالانہ تین لاکھ کیسز سامنے آئے، ادھر پنجاب آئندہ ماہ سے’’اسٹرے ڈاگ پاپولیشن کنٹرول‘‘ پالیسی پر عمل درآمد کے لئے تیار ہے…
میرپور خاص سے گرفتاریوں کے بعد ایم کیو ایم کے انیس ایڈوکیٹ اور واسع جلیل کے گرد سی ٹی ڈی کا گھیرا تنگ
کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے ایم کیو ایم لندن کا بھارتی خفیہ ایجنسی را سے گٹھ جوڑ سامنے آنے کا، دعویٰ کیا ہے اطلاعات کے مطابق سی ٹی ڈی نے ایم کیو ایم لندن کے انیس ایڈوکیٹ اور واسع جلیل کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے، انیس ایڈوکیٹ کا شناختی کارڈ بلاک…
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ ننھی تتلی کتنے ہزار کلومیٹر سفر طے کرتی ہے؟
لندن : سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ تمام کیڑوں میں ایک قسم کی تتلی نقل مکانی کرتے وقت سب سے طویل سفر طے کرتی ہے۔ اگر موسم ٹھیک رہے تو یہ تتلیاں 12 سے 14 ہزار کلومیٹر تک کا سفر طے کرتی ہیں، جس میں گھر سے عارضی پناہ گاہ اور وہاں سے دوبارہ…