پانچ منٹ سے زائد کی کال پر 75 پیسے ٹیکس اور دودھ، انڈے، آٹے سمیت کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موبائل فون پر پانچ منٹ سے زیادہ بات پر پچھتر پیسے ٹیکس لیں گے، آٹے اور اس سے بنی اشیاء، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا انہوں نے کہا کہ زراعت کے لیے 3 لاکھ تک بلا سود…
غبارہ نما کیپسول میں خلا کی سیر… ٹکٹ صرف….!
فلوریڈا : پرائيويٹ کمپنیوں کی جانب سے خلا تک یا اس کے کنارے تک جانے کی دوڑ جاری ہے۔ اسی تناظر میں اب ایک اور کمپنی نے ایک غبارے نما کیپسول بنایا ہے جس کی بدولت عام افراد کو کچھ دیر کے لئے خلا کی سر کرائی جاسکے گی اس خوبصورت غبارے کو نظامِ شمسی…
خبردار ،سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز خطرناک ہو سکتی ہیں!
سلیکان ویلی : ایپل نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے ایپل کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ڈیویلپرز کو ایپل کے آفیشل ایپ اسٹور سے باہر ایپس ڈسٹریبیوٹ کرنے کی اجازت دینے سے اس کے صارفین کو شدید سیکیورٹی خطرات کا…
جوہر ٹاؤن بم دھماکے میں استعمال ہونے والی کار کا مالک جہاز سے گرفتار
لاہور : پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہوئے بم دھماکے کے کیس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے جو غیر ملکی شہری بتایا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق مشتبہ شخص کا نام پیٹر پال…
پیپلز پارٹی کے میاں آصف کو سزائے موت سنا دی گئی
سادھوکے : قتل کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی میاں آصف آرائیں کو سزائے موت سنا دی گئی تفصیلات کے مطابق 6 جولائی 2019 ء کو پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی میاں آصف علی آرائیں نے رقم کے تنازعہ پر معروف…
جوانی میں بالوں کو سفید کرنے والی اہم ترین وجہ سامنے آگئی!
یہ ایک عام خیال ہے کہ بالوں کی سفیدی اور ذہنی تناؤ کے درمیان تعلق موجود ہے اور اب طبی سائنس نے بھی ایسے شواہد دریافت کیے ہیں جو اس خیال کو درست ثابت کرتے ہیں امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ درحقیت بالوں کی جڑوں سے جو…
کورونا 25 ہزار سال قبل بھی مشرقی ایشیا میں تباہی مچا چکا ہے، ماہرین کا نیا دعویٰ
سڈنی: کورونا کے حوالے سے ہر کچھ عرصے کے بعد کوئی نہ کوئی نئی تحقیق سامنے آ رہی ہے، ماہرین نے اب ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس ہزاروں سال قبل بھی دنیا میں پھیل چکا ہے اس حوالے سے آسٹریلیا اور امریکی سائنسدانوں پر مشتمل ٹیم نے اپنی دریافت…
فیسوں میں اضافے کے خلاف سندھ یونیورسٹی کے طلباء کا دوسرے روز بھی احتجاج
حیدرآباد : جامعہ سندھ میں فیسوں میں اضافے کے خلاف دوسرے روز بھی سیکڑوں طلبہ اور طالبات نے احتجاجی ریلی نکالی اور شدید احتجاج کیا یونیورسٹی انتظامیہ نے رینجرز کو طلب کیا اور رکاوٹیں کھڑی کرکے طلبہ کی ریلی کو آگے بڑھنے نہیں دیا۔ جامعہ سندھ جامشورو کے طلبہ…