سندھ کے جعلی ڈومیسائل پر ملک کا اعلیٰ ترین امتحان پاس کرنے کا انکشاف
سندھ کے جعلی ڈومیسائل پر ملک کا اعلی ترین امتحان پاس کرنے کا انکشاف ہوا ہے، حکومت سندھ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والے جعلسازوں کےخلاف کارروائی کے لیے فیڈرل پبلک سروس کمیشن سے تفصیلات مانگ لیں واضح رہے کہ کچھ عرصہ سے سوشل میڈیا پر بھی سندھ کے…
وزیر تعلیم بلوچستان یار محمد رند نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
بلوچستان کے وزیر تعلیم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے صوبائی وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے یار محمد رند نے اس بات کی طرف بھی اشارہ دیا کہ وہ اپنے سیاسی دوستوں اور حلقے کے عوام سے مشاورت کے بعد…
پیپلزپارٹی چھوڑ کر جانے والوں کے لیے واپسی کے دروازے کھلنے کے بعد کون کون واپس آ رہا ہے؟
لاہور : پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر جانے والوں کے لیے پارٹی میں واپسی کے دروازے کھل گئے ہیں، اب سیاسی حلقوں میں یہ بات زیر بحث ہے کہ کون کون پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کرے گا؟ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے آئندہ عام انتخابات میں پنجاب میں…
لاڑکانہ ایکسپریس شاہنواز ڈاھانی کا کہنا ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے تیار ہیں
ابوظہبی : ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر لاڑکانہ ایکسپریس بائولر شاہ نواز ڈاھانی کا کہنا ہے کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ کرکٹ کے ہر لمحے کا بھرپور مزہ لوں، پھر چاہے وکٹ ملے یا چھکا ملے، مسکراتے رہنے کی وجہ سے ہی مجھے کافی اعتماد ملتا ہے ایک انٹرویو میں شاہنواز…
یورو کپ، گروپ اسٹیج مکمل، ناک آؤٹ راؤنڈ کا شیڈول جاری
یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا ہے گروپ اسٹیج مکمل ہونے کے بعد 16 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں جرمنی اور ہنگری کے درمیان ہونے والا میچ دو دو گول سے برابر رہا، جبکہ پرتگال اور فرانس کا میچ بھی 2-2 گول سے برابری پر ختم ہوا ناک آؤٹ راؤنڈ…
محکمہ ثقافت و سیاحت کے تحت عکس سندھ سیزن2 کی نمائش
کراچی : محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ کے زیر اہتمام عکس سندھ سیزن 2 کی نمائش کا آغاز ہوگیا اس موقع پر لیاقت لائبری میں واقع سامبارا آرٹ گیلری میں سندھ بھر سے تعلق رکھنے والے ایک سو سے زائد نوجوان فوٹوگرافرز کی منتخب کردہ تصاویر کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا…
بحرانوں کا دیس: پٹرول، سی این جی اور آٹے کے بحران سر اٹھانے لگے
مطالبات منظور نہ ہونے پر آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی ہے، جس کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہونے سے پٹرول بحران کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا ہے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت سے مطالبات کی منظوری کے لئے وقت مانگا تھا،…
ملیر جیل میں نثار مورائی کے بیٹے کی منگنی کی تقریب، سپرنٹنڈنٹ معطل
کراچی : ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں پیپلز پارٹی کے رہنما کے بیٹے کی منگنی کی خوشی میں ملیر جیل کے اندر تقریب کا اہتمام کیا گیا، قیدی رہنما کے کئی دوستوں نے جیل میں دعوت کے مزے اڑائے ۔ حساس اداروں کی رپورٹ پر سندھ حکومت نے فوری طور پر ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے سپرنٹنڈنٹ…