مجھے کوئی رلیف نہیں چاہیے، میں گرفتاری دینے آیا ہوں، ايس يو پی رہنما سيد زين شاہ نے ضمانت کے بجائے گرفتاری دے دی!
کراچی : سندھ يونائٹڈ پارٹی کے مرکزی رہنما سيد زين شاہ نے بحريہ ٹاؤن کیس میں ضمانت نہ کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے گرفتاری پیش کر دی ہے تفصیلات کے مطابق سيد زين شاہ نے انسداد دہشتگردی عدالت کراچی پہنچ کر بحریہ ٹاؤن کیس میں گرفتاری پیش کر کردی ہے، عدالت نے ان…
کورونا ویکسین اپنی ذمہ داری پر لگواؤ، حلف نامے لیے جانے لگے
لاہور کے ایکسپو ویکسینیشن سنٹر میں بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں سے ویکسین لگوانے کے لیے حلف نامے پر دستخط کی شرط لگا دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق ویکسین سنٹر کے عملے نے مبینہ طور پر ہر شخص سے انگریزی میں حلف نامہ لینا شروع کر دیا ہے، جس کے مطابق اگر کسی…
آصف زرداری کے دورہ لاہور میں اہم شخصیات کی پی پی میں شمولیت کا امکان
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اہم دورے کے سلسلے میں لاہور پہنچ گئے ذرائع کے مطابق کئی اہم شخصیات کی سابق صدر آصف علی زرداری سے لاہور میں آج ملاقات اور پیپلز پارٹی میں شمولیت متوقع ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق گورنر پنجاب ذوالفقار…
اکشے کی فلم ’پرتھوی راج‘ کی رلیز سے قبل ہی بھارت میں ہنگامے
ممبئی : معروف بھارتی اداکار اکشے کمار کی فلم ’پرتھوی راج‘ کے رلیز ہونے سے پہلے ہی بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت اکھیل بھارتیہ ہندو مہاسبہا نے اکشے کمار کی فلم ’پروتھوی راج‘ کے خلاف شہر چندی گڑھ…
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ رقم کردی
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ہے تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود کرسٹیانو رونالڈو کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اُن کے فالوورز کی تعداد تین سو ملین سے زائد ہوگئی…
بیک وقت دس بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون گرفتار
کیپ ٹاؤن : جنوبی افریقا کی پولیس نے بیک وقت دس بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون کو دھر لیا ہے یاد رہے کہ چند روز قبل عالمی میڈیا میں جنوبی افریقا کی ایک سینتیس سالہ خاتون نے اس وقت جگہ بنائی جب ان کے حوالے سے یہ مشہور ہوا کہ انہوں نے…
دنیا کی پہلی ڈجیٹل طالبہ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا
بیجنگ : چینیوں نے دنیا کو حیران کرنے کے لیے تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت سے ایک ڈجیٹل کردار تخلیق کیا ہے جسے چین کی ایک یونیورسٹی میں داخلہ دے دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق اس "طالبہ” کو سنگہوا یونیورسٹی میں داخل کیا گیا ہے اور اساتذہ کے…
تھپڑ کھانے کے بعد آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں، بچی کا فرانسیسی صدر سے سوال
پیرس : فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو اسکول کے دورے کے موقع پر اس وقت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب ایک بچی نے پوچھا کہ تھپڑ کھانے کے بعد آپ کی طبیعت کیسی ہے واضح رہے کہ ان دنوں صدر ایمانوئیل میکرون وبا کے بعد معمولات زندگی کی بحالی پر اسکولوں اور…