آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر کتنی رقم کٹے گی؟
کراچی : آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر کتنی رقم کٹے گی؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر فیس کٹوتی کی وضاحت کردی ہے ایک مقامی نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سیما کامل نے کہا کہ کورونا سے پہلے کوئی بینک رقم منتقلی پر ایک سو روپے اور کوئی…
بحریہ ٹاؤن جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ طے شدہ منصوبہ تھا، یوسف مستی خان
عوامی ورکرز پارٹی اور سندھ انڈیجینس رائٹس الائنس کے مرکزی رہنما کامریڈ یوسف مستی خان نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے مرکزی دروازے پر چھ جون کو ہونے والے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور آتشزدگی کے واقعے کو ’طے شدہ منصوبہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب کچھ جان بوجھ…
لاڑکانہ کے شاہنواز ڈھانی، مزدوری اور کھیتی باڑی سے عالمی کرکٹ تک
مزدوری اور کھیتی باڑی کرنے سے عالمی کرکٹ تک کا سفر طے کرنے والے شاہنواز ڈھانی پی ایس ایل میں نام کمانے لگے، ملتان سلطانز کے پیسر کا کہنا ہے کہ والد پڑھائی پر توجہ دینے کی تاکید کرتے مگر میں اپنی لگن سے کرکٹ میں آگے بڑھتا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان…
انٹر کے طلبا کو 4000 روپے ماہانہ وظیفہ پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت کی جانب سے وسیلہ تعلیم پروگرام میں گیارہویں اور بارہویں کے طلبا کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ گیارہویں اور بارہویں کے طلبہ اور طالبات کو بھی وسیلہ تعلیم پروگرام میں شامل کیا جائے گا…
کاسمیٹکس میں صحت کے لیے خطرناک اجزا موجود ہونے کا انکشاف
انڈیانا : میک اپ کے سامان جیسا کہ لِپ اسٹک، مسکارا اور فاؤنڈیشن وغیرہ ایسے مضر کیمیکل سے بھرپور ہوتے ہیں جو کئی خطرناک بیماریوں کی وجہ بھی بن سکتے ہیں یونیورسٹی آف نوٹرڈیم کے سائنسدانوں نے کینیڈا اور امریکا میں عام استعمال ہونے والی میک اپ کی 200…
سندھ بھر کے لاکھوں بلدیاتی ملازمین کا ڈیٹا نجی کمپنی کو دینے کی تیاری
کراچی : حکومتِ سندھ نے انوکھا اقدام کرتے ہوئے بلدیاتی ملازمین کا ڈیٹا نجی کمپنی کو دینے کا فیصلہ کرلیا تفصیلات کے مطابق محکمہ بلدیات سندھ نے ملازمین کا رکارڈ مرتب کرنے کا کام ایک نجی کمپنی کے سپرد کر دیا ہے۔ سندھ کی تمام بلدیاتی کونسلز کے ملازمین کو…
رونالڈو کی ’معمولی سی حرکت‘ سے کوکا کولا کو چار ارب ڈالر کا نقصان
آج کل امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک پر آئے روز یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ کرپٹو کرنسی کے حوالے سے اُن کی ایک ٹویٹ عالمی مارکیٹ میں بٹ کوائن کی قدر میں بے تحاشہ اضافے اور بعض اوقات ناقابل یقین گراوٹ کا باعث بنتی ہے کیونکہ جب ایلون مسک بٹ…
کراچی میں کل شام آندھی اور بارش کا امکان
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کل شام شمال اور شمال مشرقی حصے میں تھنڈر سیلز بن سکتے ہیں جس کے سبب آندھی چلنے اور معتدل بارش کا امکان ہے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج اور کل موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے…