فن لینڈ میں وزیراعظم کے ناشتے پر عوامی ٹیکس کے پیسے خرچ کرنے سے متعلق تحقیقات
ہیلسنکی، فن لینڈ: فن لینڈ میں پولیس وزیراعظم سنا مرین کے ناشتے پرٹیکس کے پیسے خرچ کرنے سے متعلق تحقیقات کرے گی واضح رہے کہ فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مرین سے متعلق ایک خبرشائع ہوئی تھی کہ وہ اپنے اہلِ خانہ کے ناشتے کے لیے حکومت سے فی ماہ 300 یورو کا مطالبہ…
کراچی میں 500 سے زائد کچی آبادیاں ہیں، سندھ اسمبلی میں سلیم بلوچ کا انکشاف
کراچی : شہر میں 12 سو ٹن کچرا روزانہ اٹھایا جاتا ہے، سندھ حکومت نے ڈور ٹو ڈور کلیکشن کے لیے چائینز کمپنی کو ٹھیکہ دیا ہے، کراچی کے ضلع کیماڑی میں کوئی کچرا کنڈی نہیں ہے جس کی وجہ سے گزشتہ20 برسوں سےکیماڑی کے مکین ادھر ادھر کچرا پھینک رہے ہیں، کراچی میں…
غزہ پر اسرائیلی حملے جنگی جرائم "ہوسکتے” ہیں!! سربراہ اقوام متحدہ انسانی حقوق
جنیوا : اسرائیل کی طرف سے محصور غزہ پر حالیہ اندھا دھند حملوں میں سیکڑوں عام فلسطینی شہری شہید ہوئے، جن میں بتیس فیصد عورتیں اور معصوم بچے تھے. اس اسرائیلی جارحیت کے بعد اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل باشیلے نے مبہم انداز میں محض یہ کہا…
مودی کے اندھے بھگت بھی کورونا معاملے پر بےحسی دکھانے پر مودی پر بپھر گئے
نئی دہلی : بھارت حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور مودی کو ان دنوں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے حوالے سے اپنے احمقانہ فیصلوں اور بےحس رویے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. خاص طور پر کمبھ میلے اور انتخابات میں بی جے پی کی جانب…
بھارتی حکومت کی سوشل میڈیا کی بڑی کمپنیوں کےساتھ جنگ شدت اختیار کرگئی
نئی دہلی : بھارتی حکومت کی سوشل میڈیا کی بڑی کمپنیوں کے ساتھ جنگ شدت اختیار کر گئی ہے مائکرو بلاگنگ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر نے پولیس پر دھمکی دینے کا الزام لگایا ہے اور نئے آئی ٹی قوانین پر سخت تنقید کی ہے جنہوں نے اس کے ہمسروں اور پرائیویسی مہم…
کیا نون لیگ بھی دو واضح دھڑوں میں بٹ گئی ہے؟
کراچی : نون لیگ میں بیانیہ کس کا چلے گا اور پارٹی کو اب کون لیڈ کرے گا؟ اس معاملے کو لے کر نون لیگ میں اختلافات سنگین ہوتے جارہے ہیں اور پارٹی پر کنٹرول کی جنگ شروع ہو چکی ہے سیاسی معاملات پر گہری نظر رکھنے والے ذرائع کے مطابق اس وقت نون لیگ…
بجٹ، تنخواہیں بڑھیں گی، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ موخر
اسلام آباد : معاون خصوصی برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا، آئی ایم ایف سے کہہ دیا ہے گردشی قرضہ بڑھنے نہیں دیا جائے گا بڈاکٹر وقار مسعود نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فی…
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئے ہیں، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 7 ارب 15 کروڑ ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں صرف گزشتہ ایک ہفتے میں 8.8 کروڑ ڈالر کے اضافے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر اب 23 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ اسٹیٹ…