سندھ انڈيجينس رائٹس الائنس کا اهم اجلاس، 6 جون کے بحریہ ٹاؤن مخالف دھرنے میں بھرپور شرکت کا فیصلہ
بحریہ ٹاؤن کراچی کی قبضہ گیری اور توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف کئی برسوں سے برسر پیکار سندھ انڈيجينس رائٹس الائنس کا اهم اجلاس تنظيم کے صدر اور سینیئر رہنما یوسف مستی خان کی صدارت میں گزشتہ روز میمن گوٹھ ملیر میں منعقد ہوا اجلاس میں 6 جون کو بحريہ ٹاؤن…
کیا ویکسین لگوانے سے واقعی دوسال میں موت واقع ہوجائے گی؟ حقیقت کیا ہے؟
پیرس: اس وقت بالخصوص سوشل میڈیا پر ایک فرانسیسی سائنسداں کا دعویٰ زیرِ گردش ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ کووڈ 19 کے خلاف ویکسین لگوانے والوں کی بہت بڑی تعداد دو سال کے اندر اندر موت کی شکار ہوجائے گی، لیکن کیا واقعی انہوں نے دوسال میں لوگوں…
اب موسم کی بہتر اور تیز رفتار پیش گوئی ممکن، کراچی میں جدید ڈوپلر ریڈار فعال کر دیا گیا
کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں لگ بھگ تیس سال بعد پرانے ریڈار کی جگہ نصب ہونے والا جدید ترین ڈوپلر ریڈار فعال کردیا گیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے اپنی ویب سائٹ پر اس ریڈار کا لنک بھی جاری کردیا ہے جائیکا، جاپان کے تعاون سے نصب ہونے والے اس ریڈار پر…
عالمی برانڈ کی پاکستانی قمیض کی کاپی کی قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے
اسپورٹس و فیشن کے شہرہ آفاق اٹالین لگژری برانڈ ‘گچی’ یا ‘گوچی’ نے پاکستانی و بھارتی خواتین کی قمیض یا کرتے سے ملتی جلتی شرٹ کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے کی قیمت تک فروخت کے لیے پیش کردیا ‘گچی’ یا ‘گوچی’ کو دیدہ…
امریکا میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کے لیے لاکھوں ڈالرز کا انعام
واشنگٹن: امریکا کی کئی ریاستوں کی طرح کیلی فورنیا نے بھی ویکسینیشن کرانے والے دس افراد کو قرعہ اندازی کے ذریعے فی کس 15 لاکھ ڈالر جب کہ 30 افراد کو فی کس 50 ڈالر دیئے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…
نون لیگ کی پیپلز پارٹی اور اے این پی کو پی ڈی ایم سے نکالنے کی تجویز
حکومت مخالف کثیرالجماعتی اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں مسلم لیگ نون نے وضاحت یا غلطی تسلیم کیئے جانے تک پیپلز پارٹی اور اے این پی کو پی ڈی ایم سے نکالنے کی تجویز دے دی تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس اسلام آباد میں مسلم…
نیب کے نام پر لوٹ مار؛ رقم دینے والے 50 سے زائد افسران و تاجر شامل تفتیش
کراچی: نیب کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں کی نشاندہی پر پچاس سے زائد سرکاری افسران اور تاجروں کو تحقیقات میں شامل تفتیش کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق چئیرمین اور ڈی جی نیب کے نام پر لوٹ مار کرنے والے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر نیب کراچی نے تحقیقات میں پچاس سے…
کینیڈا کے سابق بورڈنگ اسکول سے 215 بچوں کی اجتماعی قبر برآمد
اوٹاوا: کینیڈا کے 1978ع میں بند ہونے والے ایک بورڈنگ اسکول سے 215 بچوں کی اجتماعی قبر برآمد ہوئی ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے ایک سابق بورڈنگ اسکول سے اجتماعی قبر برآمد ہوئی ہے جس میں سے 215 بچوں کی باقیات نکالی گئی ہیں۔ یہ اسکول 1978ع…