سندھ کی سترہ سرکاری یونیورسٹیاں چھ ارب روپے کے مالی خسارے سے دوچار
کراچی: سندھ کی سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز یونیورسٹیوں کو درپیش بدترین مالی بحران اور اربوں روپے کی بجٹ کٹوتی کے معاملے پر پہلی بار ہم آواز ہوکر میدان میں آگئے ہیں سندھ کی سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے مشترکہ طور پر وفاقی وزیر خزانہ…
امریکا نے پاکستان میں پولیو ویکسی نیشن کو بدترین نقصان پہنچایا، یورپی تحقیق
لندن: یورپی ماہرین نے اپنی تازہ تحقیق میں کہا ہے کہ 2011ع میں اُسامہ بن لادن تک پہنچنے کے لیے امریکی سی آئی اے نے اپنی جعلی پولیو مہم کے ذریعے پاکستان میں پولیو ویکسی نیشن پروگرام کو بدترین نقصان پہنچایا، جس کے اثرات آج تک جاری ہیں تفصیلات کے مطابق…
کرہ ارض پر پرندوں کی تعداد پچاس ارب، لیکن چار انواع سرِفہرست
لندن: اس خوبصورت نیلے آسمان تلے ہمارے سیارے زمین کے کھلے مقامات پر پرندوں کی کل تعداد لگ بھگ پچاس ارب سے زائد ہوسکتی ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں چار اقسام کے پرندوں کی تعداد بہت زیادہ یعنی اربوں میں ہے جبکہ دوسری جانب پرندوں کی سیکڑوں انواع کی بقا…
کائی سے بنے دیدہ زیب اور خوبصورت کپڑے
ایمسٹر ڈیم: سائنس دانوں نے کائی کو فوڈ سپلیمنٹ میں استعمال کرنے کے بعد اس کا ایک اور ماحولیات دوست استعمال تلاش کر لیا ہے سائنسی جریدے ”ایڈوانسڈ فنکشنل میٹریلز“ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق نیدر لینڈ کی یونیورسٹی آف راکیسٹر کے محقیقین نے کائی سے…
نیب نے سندھ کے سرکاری ملازمین کی ڈومیسائل تفصیلات طلبی کا نوٹس واپس لے لیا
کراچی: نیب نے کراچی، حیدرآباد میں تعینات صوبائی سرکاری ملازمین کی تفصیلات طلبی کا نوٹس واپس لے لیا، نیب نے کراچی، حیدرآباد میں سندھ کے دیگر اضلاع کے ڈومیسائل والے ملازمین کی تفصیلات طلب کی تھیں۔ نیب نے گریڈ ایک سے گریڈ 22 تک کے سندھ حکومت کے ملازمین…
بلوچستان، OGDCL نے گیس کے ذخائر دریافت کر لیے
لاہور : آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے بلوچستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے ہیں او جی ڈی سی ایل نے بلوچستان میں یہ ذخائر ایکسپلوریٹری کنواں جندران ایکس4، جندران ای۔ ایل بلاک سے دریافت کیے ہیں، یہاں پر او جی ڈی سی ایل بطور…
گوانتاناموبے کے سب سے پرانے قیدی پاکستانی شہری کی رہائی کا امکان
سولہ سال کی قید کے بعد گوانتانامو بے پر واقع بدنام زمانہ امریکی جیل میں قید سب سے معمر قیدی اور پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کی رہائی کے امکانات اچانک سے بڑھ گئے ہیں امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پراچہ کو القائدہ کی معاونت کرنے کے الزام…
کراچی کے مختلف علاقوں میں گردو غبار کا طوفان اور ہلکی بارش
کراچی میں شدید گرمی کے بعد گرد آلود ہواؤں اور آندھی کے بعد ہلکی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا تیز آندھی کے بعد شہر کے مختلف علاقوں، سرجانی ٹاؤن، ملیر، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ ، نارتھ ناظم آباد اور کینٹ اسٹیشن پر کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش…