بھارت میں کورونا کے بعد ایک اور وبا سر اُٹھانے لگی
رائے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں انسانی دماغ، پھیپھڑوں، ناک یا پھر حلق پر حملہ آور ہونے والی متعدی بیماری میوکورمائیکوسس یعنی کالی پھپھوندی کو بھارتی سرکار نے وبا قرار دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ریاست راجستھان…
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کاماڈل تیار، حکومت کی انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کو پھر مذاکرات کی دعوت
اسلام آباد : الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا ماڈل تیار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد حکومت نے انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور پارلیمانی امور کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان کا گزشتہ روز…
پنوں عاقل میں ہولناک حادثہ. 13 افراد جاں بحق، 20 زخمی
پنوں عاقل : پنوں عاقل میں ایک ہولناک حادثہ پیش آیا ہے، سانگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں…
نورمحمد گبول اور دیگر گوٹھوں پر بحریا ٹاؤن کی جانب سے قبضے کے خلاف کیس کی سماعت
کراچی : نورمحمد گبول اور دیگر گوٹھوں پر بحریا ٹاؤن کے قبضے کے خلاف انڈیجینئس رائیٹس لیگل کمیٹی کی جانب سے دائر کیے گئے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے فریقین کو ایک بار پھر نوٹس جاری کر دیے عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ، ڈی سی ملیر، ایس ایس پی ملیر اور…
اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ، جہانگیر ترین گروپ کے اراکین اسمبلی کا مستعفی ہونے کا عندیہ
لاہور: جہانگیر ترین کی جانب سے اپنی پارٹی حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف سے بغاوت کرتے ہوئے علیحدہ گروپ بنائے جانے کے بعد اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جہانگیر ترین گروپ کے اراکین اسمبلی نے مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا ہے تفصیلات کے…
پی ٹی آئی میں بغاوت، جہانگیر ترین گروپ کا باقاعدہ اعلان، 31 ارکان اسمبلی شامل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے ہم خیال ارکان اسمبلی نے پارٹی کے متوازی اپنا گروپ بنانے کا باضابطہ اعلان کردیا جب قومی و پنجاب اسمبلی میں اپنے پارلیمانی لیڈر بھی مقرر کردیے تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کی جانب سے ہم خیال 31…
وفاقی وزرا نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد: وفاقی وزرا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کابینہ ارکان نے تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا مطالبہ کیا وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا سرکاری ملازمین کی…
سندھ کے عجائب گھر خود آثار قدیمہ بننے لگے
کراچی : عجائب گھروں کا قیام آثار قدیمہ سے دریافت کے گئے نوادرات، تاریخ، فن اور ثقافت کو محفظ بنانے کے مقصد کے تحت عمل میں لایا جاتا ہے لیکن جب ہم سندھ میں قائم عجائب گھروں کی عمارات پر نظر ڈالتے ہیں تو ان سے وابستہ تمام مذکورہ مقاصد دھندلانے لگتے ہیں…