بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی
کورونا وبا کے باعث بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ نے بلوچستان بورڈ کے تحت 25 مئی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ کے مطابق کہ انٹرمیڈیٹ کے…
واٹس ایپ کی نئی شرائط قبول نہ کرنے پر کیا ہوگا؟
کیلفورنیا: واٹس ایپ نے اپنی متنازعہ پرائیویسی پالیسی کو 15 مئی سے لاگو کردیا ہے، لیکن جن لوگوں نے اس پالیسی کو قبول نہیں کیا ہے تو ان کے اکاؤنٹس کے ساتھ کیا ہوگا؟ واضح رہے کہ رواں سال 4 جنوری کو واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائی…
بھارت میں پنڈتوں نے ’کورونا مائی‘ کی اکیس روزہ پوجا شروع کرادی
اترپردیش: بھارتی ریاست اُترپردیش میں خواتین نے کورونا وائرس کو دیوی کا درجہ دیتے ہوئے ’کورونا مائی‘ کی پوجا شروع کردی جو اکیس روز تک جاری رہے گی بھارتی میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، اترپردیش کے گاؤں واراناسی اور کشی نگر میں خواتین کی بڑی تعداد…
ژوب ایئر پورٹ تین سال بعد آپریشنل کر دیا گیا
کوئٹہ: وفاقی اور صوبائی حکومت کی کوششوں سے ژوب ایئر پورٹ کو تین سال بعد آپریشنل کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ایئر پورٹ فعال ہونے کے بعد پی آئی اے کی پہلی فلائٹ PK 52941 مسافروں کو لے کر کراچی کے لئے روانہ ہوگئی، اس موقع پر وہاں موجود صوبائی وزیر مٹھا…
کراچی میں پولیس کے ہاتھوں مبینہ طور پر شہری قتل
کراچی: کیفے پیالہ کےعقب میں واقع گجر نالے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کے بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے بھائی کو سمن آباد تھانے کے دو پولیس اہلکاروں نےقتل کیا ہے. انہوں نے مطالبہ کیا کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے جب کہ ایس پی…
سندھ ایکشن کمیٹی کی طرف سے سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کی اے پی سی میں شرکت اور بحریہ ٹاؤن کے گیٹ پر دھرنے کا اعلان
جامشورو: سندھ ایکشن کمیٹی نے سندھ کی زمینوں پر قبضے کے خلاف 6 جون کو بحریہ ٹاؤن کے گیٹ پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے سندھ ایکشن کمیٹی کا اجلاس جی ایم سید ایڈیفیس میں جلال محمود شاہ کی صدارت میں ہوا. اجلاس میں جیئے سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین…
کراچی بار ایسوسی ایشن نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف قرارداد منظور کر لی
کراچی بار ایسوسی ایشن نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے تفصیلات کے مطابق قرارداد میں کہا گیا ہے کہ کراچی بار ایسوسی ایشن ملک ریاض کی طرف سے بحریہ ٹاؤن کے نام پر کراچی سمیت سندھ کے غیور عوام کی اراضی پر ناجائز قبضے کو سختی سے مسترد کرتی…
امتحانات کی تاريخوں اور ترتیب کی تبدیلی کے بارے میں اہم اعلان
اسلام آباد: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرتے ہوئے امتحانات کی ترتیب تبدیل کر دی گئی ہے. وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کےوزرائے تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ اس…