واٹس ایپ پر پیسے مانگنے والا ’’سائبر بھکاری‘‘ دھر لیا گیا
میسیجز میں دکھ بھری داستانیں اور مجبوریاں سنا کر عاصمائیں صرف ہمارے ہاں ہی نہیں بلکہ بھکاریوں کے خلاف تازہ کارروائی میں دبئی پولیس نے بھی ایک ایسا بھکاری گرفتار کیا ہے جو واٹس ایپ کے ذریعے بھیک مانگتا ہے، یعنی یہ سائبر یا ڈجیٹل بھکاری دھر لیا گیا ہے دبئی…
پلاسٹک کے ذرات اب پھیپھڑوں کی گہرائی تک پہنچنے لگے
آلودگیوں میں اب مائیکرو پلاسٹک سرِ فہرست ہیں، جو سمندر، خشکی اور ہوا میں تباہی پھیلا رہے ہیں یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ پلاسٹک ہزاروں برس تک تلف نہیں ہوتا اور اس کے باریک ٹکڑے ماحول میں برقرار رہتے ہیں، اب معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کے ذرات پھیپھڑوں کی…
چھ سال بعد ﻧﺎﺋﻦ ﺯﯾﺮﻭ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ، ملزمان بری
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻧﺎﺋﻦ ﺯﯾﺮﻭ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ چھ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ فیصلہ سناتے ہوئے ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﮐﺎﺭﮐﻨﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ ﺧﯿﺰ ﻣﻮﺍﺩ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﻣﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﺮﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻧﺎﺋﻦ ﺯﯾﺮﻭ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ چھ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺳﻨﺎﯾﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ…
چار ﺳﺎﻟﮧ پاکستانی ﺑﭽﯽ ﻧﮯ تاریخ رقم کر دی
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ چار ﺳﺎﻟﮧ ﺑﭽﯽ ﻋﺮﯾﺶ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻧﮯ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭﺳﻮﻓﭧ پروﻓﯿﺸﻨﻞ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺭﻗﻢ ﮐﺮ ﺩﯼ تفصیلات کے مطابق ﻋﺮﯾﺶ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻧﮯ ﻣﺤﺾ ﭼﺎﺭ ﺑﺮﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭﺳﻮﻓﭧ ﺳﺮﭨﯿﻔﺎﺋﯿﮉ ﭘﺮﻭﻓﯿﺸﻨﻞ (ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﭘﯽ) ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ 831 ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﻧﻮﮐﮭﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﭘﯽ…
ٹنڈو الہیار میں گرفتار نوجوان کی لاک اپ سے پھندا لگی لاش ملی
سی آئی اے پولیس ٹنڈوالہیار کی جانب سے گرفتار کیے جانے والے نوجوان کی جوڈیشل لاک اپ اے سیکشن پولیس اسٹیشن ٹنڈوالہیار میں پھندا لگی لاش ملی ہے تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہیار اے سیکشن پولیس اسٹیشن میں قائم جوڈیشل لاک اپ سے جمعرات کی صبح ساڑھے نو بجے نوجوان…
عام سے جیٹروفا پودے میں کینسر کے خلاف نیا مرکب دریافت
سائنس دانوں نے ایک بہت عام پیڑ (شرب) سے کینسر کے خلاف مؤثر مرکب (کمپاؤنڈ) حاصل کیا جو اس سے پہلے دواسازی کے سانچے میں ڈھل نہیں پا رہا تھا پوردوا یونیورسٹی اور اسکرپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے بہتات میں اگنے والے جیٹروفا کرکاس (Jatropha curcas) سے ایک نیا مرکب…
خبردار! واٹس ایپ پنک… اپ ڈیٹ کی آڑ میں ہیکرز کا وار
سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی کو اپنے موبائل پر ’’واٹس ایپ پنک‘‘ نامی اپ ڈیٹ کا لنک موصول ہو تو ہر گز اس پر کلک نہ کرے کیونکہ یہ دراصل ایک وائرس ہے جس سے اُن کے موبائل پر دور بیٹھا کوئی نامعلوم ہیکر قبضہ کر سکتا ہے اطلاعات ہیں…
لیاری یونیورسٹی کے طلبہ نے نابینا افراد کے لیے ڈجیٹل اسٹک تیار کرلی
لیاری یونیورسٹی کے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کے طلبہ نے بصارت سے محروم افراد کی مشکل آسان کرتے ہوئے دنیا کی کم قیمت ڈیجیٹل اسٹک متعارف کرادی ہے تفصیلات کے مطابق لیاری یونیورسٹی کے طلباء کی ٹیم نے اپنے سپروائزر ڈاکٹر شفیق اعوان کی زیر نگرانی جدید چھڑی…