کراچی میں تیز سمندری ہوائیں چلنے لگیں
کراچی میں 24 سے 36کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے لگیں محکمۂ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں سے مغربی سسٹم رخصت ہو رہا ہے، مغربی سسٹم ختم ہونے پر ہائی پریشر ایریا بن گیا محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوا میں نمی کا موجودہ تناسب 14فیصد…
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ
سندھ میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ سامنے آیا ہے، اس سلسلے میں صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز نے سندھ حکومت کو خط لکھ دیا ہے سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کے سندھ حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت…
جہانگیر ترین گروپ نے حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملنے سے انکار کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ نے حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات کرنے سے انکارکر دیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر جہانگیر ترین کے حامی ارکان سے جلد اعلٰی سطح کی ایک کمیٹی نے ملاقات کرنا تھی، تاہم جہانگیر ترین گروپ…
آئندہ بجٹ میں حکومت نے 19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر کر لیا
وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں 19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ وفاقی بجٹ میں 12 سے 19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقررکیا ہے، جب کہ حماد اظہر کے دستخطوں سے جاری میڈیم ٹرم بجٹ اسٹریٹیجی پیپر میں برآمدات کا ہدف…
کیا حکومتی اقدام سے ڈاکٹروں اور فارماسيوٹیکل مافیا کا گٹھ جوڑ ختم ہو سکے گا؟
حکومت نے ڈاکٹروں کودوائی کا نام لکھنے کی بجائے فارمولا لکھنے کی ہدایت کر دی گئی مہنگائی کے ان حالات میں اگر عوام کی سب سے زیادہ دہائی سننے کو ملتی ہے تو وہ ادویات کی قیمتیں ہیں کہ اگر کسی کے گھر میں ایک بھی شخص بیمار ہے تو اسے اپنا گھر بیچ کر…
ویکسینیشن کے باوجود طبی عملہ بدستور کورونا کا شکار
صوبہ خیبرپختونخوا میں ویکسی نیشن کے باوجود طبی عملہ بدستور کورونا کا شکار ہو رہو ہے اور اب تک اس وبا سے زندگی کی بازی ہارنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 61 ہو گئی ہے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے سابق ڈی ایم ایس ڈاکٹر خیر محمد برکی کورونا سے جاں بحق ہو گئے۔ ڈاکٹر…
سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں، ایران
ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں حال ہی میں دونوں سعودی عرب اور ایران کے درمیان خفیہ بات چیت کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ…
کراچی میں مرغی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں
کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مرغی کا گوشت 480 روپے سے لے کر 500 روپے تک فروخت ہو رہا ہے کراچی میں مرغی کا گوشت کے ریٹ آسمان کو چھونے لگے ہیں ، پرائس لسٹ کے مطابق مرغی کا گوشت 214روپے کلو ہے جبکہ بازار میں 500 روپے کلو…