ﮨﻤﺎﺭﮮ 16 ﺍﺭﮐﺎﻥ ﺑﮑﮯ، ﭘﯿﺴﮧ ﭼﻼ، ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﭼﻮﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﮔﺎ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮨﻔﺘﮧ ﮐﻮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺳﮯ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﺎ ﻭﻭﭦ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ، ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ تو ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﻭٔﮞ ﮔﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ…
ایوان نے اعتماد کا اظہار نہ کیا تو اپوزیشن میں چلا جاؤں گا، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب
وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لوں گا اور سب کے سامنے پوچھوں گا کہ آپ کو مجھ پر اعتماد ہے یا نہیں اگر میں اہل نہیں ہوں اور مجھ پر اعتماد ظاہر نہیں کیا جاتا تو میں اپوزیشن میں چلا جاؤں گا عمران خان…
دو جزیروں میں 3.8 کلومیٹر فاصلہ، لیکن بیس گھنٹے وقت کا فرق!
قطب شمالی کے نزدیک بحیرہ بیرنگ میں دو چھوٹے چھوٹے جزیرے ایسے بھی ہیں، جو ایک دوسرے سے صرف 3.8 کلومیٹر دوری پر ہیں لیکن پھر بھی ان کے وقت میں پورے بیس گھنٹے کا فرق ہے، یعنی اگر ایک جزیرے پر رات کے 12 بجے ہوں تو ٹھیک اسی وقت دوسرے جزیرے پر اگلی…
محکمۂ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی کردی
محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں ماہ شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت میں موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، اور رواں ماہ زیادہ سے زیادہ…
امتحان میں ﺍﺏ 33 ﻧﮩﯿﮟ 40 ﻓﯿﺼﺪ ﻭﺍﻻ ﭘﺎﺱ ﮨﻮ ﮔﺎ، ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ
ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﭘﺎﺳﻨﮓ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ 33 فیصد ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺎ ﮐﺮ 40 فیصد ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﺎﺕ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ کے لیے ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﯽ ﮨﮯ۔ ﭘﺎﺳﻨﮓ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ 33 ﻓﯿﺼﺪ…
سندھ، 32 ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ کے خلاف ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﻣﮑﻤﻞ، ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮓ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ
ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻧﮯ ﺳﻨﮕﯿﻦ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ 32 ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﺰﺍ ﺳﻨﺎ ﺩﯼ ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ 32 ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﺍﺏ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮓ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ، ﺍﻥ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﭘﺮ ﻋﺎﺋﺪ ﺳﻨﮕﯿﻦ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﺯﯾﮟ ﻣﺎﺿﯽ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﻦ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ…
ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺟﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﺩﻥ، 38 ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﮯ، ﮐﺌﯽ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺍﻡ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ
ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﻧﮯ ﻓﻮﺟﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ کے خلاف ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﭘﺮ آتشیں ہتھیاروں کے منہ کھول دیے، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ کم از کم 38 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ اﺩﮬﺮ ﭘﻮﭖ ﻓﺮﺍﻧﺴﺲ ﻧﮯ ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﭘﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﯾﻨﮕﻮﻥ ﮐﮯ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﻮ…
بڑھتے کورونا کیسز کے باعث پی ایس ایل-6 ملتوی
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لیگ ملتوی کر دی گئی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پی ایس ایل-6 میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 20 فروری سے شروع ہونے والی لیگ کو ملتوی کر دیا گیا ہے پی سی…