واٹس ایپ اپنی سب سے بڑی مارکیٹ بھارت میں شدید مشکلات کا شکار
واٹس ایپ اپنی نئی پالیسی کے اعلان کے بعد دنیا میں اپنی سب سے بڑی مارکیٹ بھارت میں شدید مشکلات کا شکار ہو گیا ہے اور لاکھوں کی تعداد میں دوسرے میسیجنگ پلیٹ فارمز پر منتقل ہونے والے صارفین کا اعتماد بحال کرنے کے لیے باقاعدہ اشتہاری مہم چلانے پر مجبور…
کراچی میں پیدا ہونے والے ڈی کروز خاندان کی مجموعی عمر 1042 سال!
ڈی کروز فیملی، جس کا نام حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ رکارڈ میں شامل ہوا ہے، اس کے تمام 12 اراکین کراچی میں پیدا ہوئے اور اب ان کی اکثریت مختلف ممالک میں آباد ہے ڈی کروز خاندان کے بہن بھائیوں کی اوسط عمر 75 سے 97 برس ہے اور اگر ان کی…
ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﺍﺟﻼﺱ ﻃﻠﺐ
گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﺍﺳﭩﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﺍﺟﻼﺱ ﻃﻠﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے ﺫﺭﺍﺋﻊ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﺍﻭﺭ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﺑﻼﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ…
تعلیمی ادارے کھولنے کے متعلق حکومت کا اہم اعلان
وفاقی حکومت نے نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کی کلاسیں 18 جنوری کو جبکہ جامعات یکم فروری کو کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز کے کھلنے میں ایک ہفتے کی تاخیر کی گئی ہے، جس کے لیے اس سے قبل 25 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی تھی ملک…
ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﺎ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺋﯿﺮ ﻻﺋﻦ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﺎ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﺎ ﺑﻮﺋﻨﮓ 777 ﻃﯿﺎﺭﮦ ﮐﻮﺍﻻ ﻟﻤﭙﻮﺭ ﺍﺋﯿﺮﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ لیا ہے۔ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﭘﯽ ﮐﮯ 895 ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺁﺝ ﮐﻮﺍﻻﻟﻤﭙﻮﺭ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﺗﮭﯽ۔ اطلاعات کے مطابق…
ﻋﺎﻡ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ 41 ﺍﻗﺴﺎﻡ ﮐﮯ ﭨﯿﮑﺲ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ، ﺳﺮﺍﺝ ﺍﻟﺤﻖ
ﺍﻣﯿﺮِ ﺟﻤﺎﻋﺖِ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺳﺮﺍﺝ ﺍﻟﺤﻖ نے کہا ہے ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﭨﯿﮑﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﻋﺎﻡ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ 41 ﺍﻗﺴﺎﻡ ﮐﮯ ﭨﯿﮑﺲ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻣﯿﺮِ ﺟﻤﺎﻋﺖِ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺳﺮﺍﺝ…
ﭘﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ
ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ 3 ﺭﻭﭘﮯ 20 ﭘﯿﺴﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﮈﯾﺰﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ 2 ﺭﻭﭘﮯ 95 ﭘﯿﺴﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ 3 ﺭﻭﭘﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ بڑھا دیے گئے ہیں…
گڈاپ کی دیھ لنگھیجی اور سکھن ندی میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن
ضلع ملیر میں قبضہ مافیا کو لگام دینے کے لیے ڈپٹی کمشنر ملیر گھنور لغاری کی ہدایات پر اینٹی انکروچمنٹ فورس نے بھاری مشینری کے ہمراہ قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 13 ایکڑ قیمتی زمین سے قبضہ خالی کروا لیا گیا۔ پہلی کارروائی گڈاپ…