تعلیمی اداروں کی مرحلہ وار بحالی ﮐﺎ آغاز، نویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل شروع
ملک بھر میں کورونا وائرس وبا کی دوسری لہر کے سبب 26 نومبر سے بند تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی مرحلہ وار بحالی کا عمل شروع ہوگیا ہے جس کے تحت نویں سے بارہویں جماعت کے لیے تدریسی عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کئے گئے…
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ، 1050 ﺍﯾﮑﮍ ﺭﻗﺒﮯ ﭘﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺮﮐﭧ ﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﺭﻧﮓ ﺭﻭﮈ ﺍﮐﺎﻧﻮﻣﮏ ﮐﻮﺭﯾﮉﻭﺭ ﭘﺮ 1050 ﺍﯾﮑﮍ ﺭﻗﺒﮯ ﭘﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ اﺳﭙﻮﺭﭨﺲ ﺳﭩﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﯼ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ اطلاعات کے مطابق ﺍﺱ ﺳﭩﯿﭧ ﺁﻑ ﺩﯼ ﺁﺭﭦ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯکی ﺗﮑﻤﯿﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﮈولپمنٹ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ بھی ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ…
کوہ پیماؤں نے پہلی بار موسم سرما میں کے ٹو کو سر کر کے تاریخ رقم کردی
نیپال کے شرپا گروپ نے کوہ پیمائی کی تاریخ میں حیرت انگیز کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے والے پہلے گروپ بننے کا اعزاز حاصل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا. موسم سرما میں کے ٹو سر کرنا کوہ پیمائی کا سب سے دشوار سمجھا جانے والا چیلنج…
ناروے میں کورونا ویکسین لگوانے والے 23 افراد ہلاک
ناروے میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے چند دنوں بعد ہی 23 افراد ہلاک ہوگئے اس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے 13 افراد کی موت کورونا وائرس کی ویکسین کے ضمنی اثرات کی وجہ سے ہوئی۔ ان تمام افراد کی عمر 80 برس کے لگ بھگ…
ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا جلد مردم شماری کرانے پر اتفاق
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مشترکہ اعلان کیا ہے کہ 2023ع کے انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہوں گے تفصیلات کے مطابق بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پر مشترکہ نیوز…
نواب شاہ میں دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، تین افراد جاں بحق
نواب شاہ میں قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر شدید دھند کے باعث کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے تین افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے اس حوالے سے موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ…
شدید تنقید کے بعد واٹس ایپ ڈیٹا شیئرنگ کی ڈیڈلائن میں توسیع پر مجبور
سماجی رابطے کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ نے پوری دنیا سے تحفظات، تشویش اور شدید عوامی تنقید کے بعد فیس بک سے ڈیٹا شیئرنگ اقدام وقتی طور پر مؤخر کردیا ہے تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے جمعے کے روز اپنی متازعہ پرائیویسی پالیسی کے متعلق ایک اہم بیان جاری کرتے…
یوٹیوب کی جانب سے ویڈیوز اور ای کامرس کے دو اہم فیچرز پیش
یوٹیوب کی جانب سے حال ہی میں مخصوص ہیش ٹیگ ویڈیوز کے لیے علیحدہ پیج بنانے کے بعد اب اس نے دو نئے فیچر پیش کئے ہیں جو یوٹیوبرز کے لیے بھی یقیناً معاون ثابت ہونگے ٹیکنالوجی تجزیہ نگاروں کے مطابق ان میں سے ایک فیچر ویڈیو میں موجود آئٹم یا اشیاء کو ٹیگ…