ﻣﯿﺴﯿﺠﻨﮓ ﺍﯾﭗ ﺳﮕﻨﻞ بیٹھ گئی!
زیادہ ﮈﺍﻭٔﻥ ﻟﻮﮈﻧﮓ اور بڑھتے ہوئے استعمال ﭘﺮ ﻣﯿﺴﯿﺠﻨﮓ ﺍﯾﭗ ﺳﮕﻨﻞ ﻧﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺷﺎﻡ ﮐﭽﮫ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻧﮯ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺴﯿﺠﻨﮓ ﺍﯾﭗ ﭘﺮ ﭘﯿﻐﺎﻣﺎﺕ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ایسا ﺗﮑﻨﯿﮑﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ کی…
سال 2020، ٹیلی کام سیکٹر نے 278 ارب خزانے میں جمع کرائے، پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک کے ٹیلی کام سیکٹر کی جانب سے سال 2020ع کے دوران کل 278 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیلی کمیونی کیشن کا شعبہ…
گلوبل فنڈ کا انڈس اسپتال پر 42 لاکھ ڈالر کی دھوکہ دہی کا الزام
گلوبل فنڈ نے پاکستان کے انڈس اسپتال پر 42 لاکھ ڈالر کے فراڈ کا الزام عائد کیا ہے۔ اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ٹی بی، ملیریا اور ایچ آئی وی ایڈز جیسی بیماریوں کی بیخ کنی کے لیے کام کرنے والے بین الااقوامی گلوبل فنڈ نے پاکستان کے انڈس اسپتال پر…
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی 14 سال بعد پاکستان آمد
جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے. پروٹیز کی عرفیت سے مشہور ٹیم جنوبی افریقی ٹیم 14 سال کے طویل عرصے بعد یہ دورہ کر رہی ہے. اس سے قبل پروٹیز نے آخری مرتبہ 2007 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچنے…
ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ جائیں گے.
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ (نوﻥ) ﮐﮯ ﻗﺎﺋﺪ ﻣﯿﺎﮞ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﭼﻨﺪ ﺭﻭﺯ ﺗﮏ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ضمانت پر آزاد ہو کر لگ بھگ گزشتہ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ علاج کی غرض سے ﻗﯿﺎﻡ ﭘﺬﯾﺮ نواز شریف چند ہی ﺩﻥ میں ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ کا کچھ ہفتوں پر مبنی دورہ…
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج، بلاول بھٹو کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہیں کریں گے پیپلز پارٹی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں پیپلز…
ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭوں کو ﮐﺎﺭﮈ جاری ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ
ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮِ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ہم ﻣﺰﺩﻭﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﮐﺎﺭﮈ ﻻ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﺎ ﺍﺟﺮﺍﺀ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮِ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺿﻤﻦ ﻣﯿﮟ ہم ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﯽ ﺗﺮﻣﯿﻢ بھی…
واٹس ایپ چھوڑ کر لاکھوں صارفین تُرک ایپلی کیشن استعمال کرنے لگے
واٹس ایپ کی جانب سے کئی بار وضاحت کے باوجود نئی پالیسی کے بعد اس کے استعمال کرنے والوں کی بڑی تعداد کے دوسرے ذرائع پر منتقل ہونے کا سلسلہ تھم نہیں سکا. اس رجحان کی وجہ سے دیگر میسجنگ فورم کے ساتھ ساتھ ترک ایپ کو بھی بے پناہ فائدہ ہو رہا ہے تفصیلات…