ﻧﻮﺍﺏ ﺧﺎﻥ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﮭﺎنجے کے ﺑﮯ ﺩﺭﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺘﻞ کیے جانے کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں
صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻧﻮﺍﺏ ﺧﺎﻥ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﻧﺠﮯ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺩﺭﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻻﺵ ﮐﻮ ﮔﺎﮌﯼ ﺳﻤﯿﺖ ﺟﻼﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺑﻼﻭﻝ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ…
بھارت میں ‘کراچی بیکری، سویٹس’ کا نام بدلنے کا دباؤ
بھارت کے کئی شہروں میں ‘کراچی بیکری’ اور ‘کراچی سویٹس’ نامی مقبول ترین دکانوں کے نام بدلنے کی مہم چلتی رہی ہے۔ انتہا پسند ہندو تنظیمیں اس نام کے دکان داروں کو ڈرانے دھمکانے کا کام بھی کرتی رہی ہیں۔ بھارت کے صنعتی شہر ممبئی کے پوش…
ایک تصویر ایک کہانی-10
آج جس تصویر کی کہانی ہے، وہ بندر روڈ پر قائم ایک دھرم شالے کی ہے. دھرم شالاؤں، مسافر خانوں اور قافلہ سرائے کا تصور بہت پرانا ہے ، اکثر پرانے تجارتی راستوں میں قافلہ سرائے ہوتے تھے، جہاں ضرورت کی ہر چیز میسر ہوتی تھی، جن کو سندھی میں لانڈھی بھی کہا جاتا…
سوشل میڈیا کے نئے رولز کا اطلاق کر دیا گیا
پاکستان میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی جانب سے بنائے گئے نئے سوشل میڈیا رولز ویب سائٹ پر جاری کر دیے گئے ہیں، جن کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا ہے وزارت ائی ٹی کی جانب سے نئے سوشل میڈیا رولز کا نوٹی فیکیشن چند روز قبل جاری کیا گیا تھا، تاہم…
اسپین, مسلمانوں کا ہزاروں سال قدیم قبرستان دریافت
اسپین کے حکام نے کھدائی کے دوران مسلمانوں کا ہزاروں سال قدیم قبرستان دریافت کیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں کا قدیمی قبرستان اسپین کے شمال مشرق میں واقع ٹوسٹے نامی قصبے میں زیر زمین سرنگ کی…
ایک انوکھی ایجاد، گلی سڑی سبزیوں سے بنا مٹیریل، جو الٹرا وائلٹ شعاعیں جذب کر سکتا ہے
فلپائن کے 27 سالہ انجینیئر کاروے مائگ نے گلی سڑی سبزیوں سے ایک ٹھوس مٹیریل تیار کیا ہے، جو سورج سے آنے والی دھوپ میں موجود الٹرا وائلٹ شعاعوں کو جذب کرکے انہیں متبادل توانائی کی صورت دے سکتا ہے۔ اس انوکھی ایجاد نے اس سال کا جیمز ڈائسن ایوارڈ حاصل کیا ہے…
ﺧﻼ ﺳﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺮﺍﺳﺮﺍﺭ ﺳﮕﻨﻠﺰ، خلائی مخلوق سے رابطے کا سائنسدانوں کا دعویٰ
سائنسدانوں کے مطابق ﺳﺎﺩﮦ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺩﻋﻮﮮ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﺮﻗﯽ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﺧﻼﺋﯽ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﯾﮉﯾﻮ ﺳﮕﻨﻞ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮨﯿﮟ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ﯾﮧ ﺍﮨﻢ ﺍﻭﺭ ﻏﯿﺮﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺍﻋﻼﻥ ﺳﻮﺭﺝ ﺟﯿﺴﮯ 31 ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﻤﺖ ﺳﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺭﯾﮉﯾﻮ ﺳﮕﻨﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﻨﮕﺎﻟﻨﮯ، ﺍﻭﺭ…
کراچی کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ
کورونا وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر کمشنر کراچی نے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں جاری کردہ ہدایات کے مطابق چار اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جبکہ دو اضلاع میں مائیکرو لاک…