بائیڈن کا اپنی کامیابی کا اعلان، صدر ٹرمپ قانونی چارہ جوئی پر بضد
امریکی صدارتی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ریاست پینسلوینیا اور نیواڈا میں کامیابی کے بعد جو بائیڈن کو مزید 26 الیکٹورل ووٹ مل گئے ہیں جس کے بعد اُن کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 279 ہو گئی ہے۔ جب کہ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا…
ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺟﺪﯾﺪ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ
سندھ کے ﺍﯾﮑﺴﺎﺋﺰ ﺍﯾﻨﮉ ﭨﯿﮑﺴﯿﺸﻦ ڈپارٹمنٹ ﻧﮯ صوبے میں ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺟﺪﯾﺪ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﺩﯾﺎ ﮨﮯ اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ﻣﮑﯿﺶ ﭼﺎﻭٔﻟﮧ نے کہا ہے ﮐﮧ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﻓﯿﭽﺮﮈ ﺍﯾﻢ ﻭﯼ ﺍٓﺭ…
سمارٹ فون کی بیٹری کیسے بچائی جائے؟
آج کے دور میں اسمارٹ فون کا استعمال گویا ناگزیر ہو چکا ہے لیکن بہت سے اسمارٹ فونوں کی ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ ان کی بیٹری بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔یہ بات اکثر موبائل فون صارفین کے لیے مشکلات کا سبب بنتی ہے۔ خوش قسمتی سے بیٹری کی زندگی بڑھانے والے طریقے…
جو بائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں دھواں دار اور دلچسپ مقابلے کے بعد ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن بالآخر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر امریکا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، وہ امریکہ کے 46ویں صدر ہونگے انتخابات میں بطور صدت اپنی کامیابی کے بعد جو بائیڈن نے ٹوئٹ میں کہا ہے…
پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں
پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں دروزبہ تربیلا میں شروع ہوگئیں ہیں، ان مشقوں میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کے دستے شرکت کر رہے ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا ہے کہ دروزبہ فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب تربیلا کے مقام پر منعقد…
عبدالقادر بلوچ اور ثنا ﷲ زہری نے ن لیگ سے علیحدگی اختیار کر لی
مسلم لیگ نون بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے جماعت سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کر دیا، جب کہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ﷲ زہری پارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹیو کمیٹی سے مستعفی ہو گئے ہیں نون لیگ کے صوبائی صدر عبدالقادر بلوچ نے پارٹی…
پاکستان کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست سے دوچار کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 20 اوورز میں 156 رنز بنائے جس کے جواب میں…
ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺳﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﺷﺮﻭﻉ
ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻼﻭٔ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ہے ﺍٓﺝ ﺳﮯ ﻣﺎﺳﮏ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ، جب کہ کمشنر ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺳﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ 500 ﺭﻭﭘﮯ…