اپنے طرز کے منفرد ﺧﻄﯿﺐ ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ نقوی ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ
اپنے طرز کے منفرد ﺧﻄﯿﺐ ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ نقوی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ۔ انہیں ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻧﺠﯽ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﮩﺎﮞ ﻭﮦ ﺧﺎﻟﻖ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺳﮯ ﺟﺎ ﻣﻠﮯ ﺍﮨﻞ ﺗﺸﯿﻊ ﻣﮑﺘﺒﮧ ﻓﮑﺮ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ ﻧﻘﻮﯼ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے…
کراچی میں عمارتیں گرنے کا سلسلہ نہ رک سکا، ایک اور رہائشی عمارت زمین بوس
کراچی میں طوفانی بارشوں کے بعد شہر میں ایک کے بعد ایک عمارتیں گرنے کے افسوس ناک واقعات پیش آ رہے ہیں. اس بار ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﮩﺎﺭ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﻠﮧ ﮔﻮﺩﺍﻡ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ دو ﻣﻨﺰﻟﮧ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﻋﻤﺎﺭﺕ گر گئی، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﻤﯿﺖ 2 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ جب کہ…
ﺁﺝ ﻣﻮﻧﺴﻮﻥ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ
چند دنوں کے وقفے کے بعد مونسون کی ہوائیں ایک مرتبہ پھر سندھ میں داخل ہو گئی ہیں. ماہرین موسمیات کے مطابق ﺍﯾﮏ UAC ﺟﻨﻮﺑﯽ ﮔﺠﺮﺍﺕ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ .نئے ﺳﺴﭩﻢ ﮐﺎ ﭘﮩﻠﮧ ﻣﺮﺣﻠﮧ ﺁﺝ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ. ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺷﺪﯾﺪ ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﺯﯾﺮﯾﮟ ﺳﻨﺪﮪ…
سندھ حکومت کی تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر وفاق سے نظر ثانی کی اپیل
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صورتحال غیریقینی ہے، بچے ایس او پیز پر عمل نہیں کر پائیں گے ٹوئٹر پر جاری کئے گئے اپنے ایک پیغام میں مرتضیٰ وہاب نے لکھا ہے کہ میں ایک پیرنٹ کی حیثیت سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اسکول…
واٹس ایپ کون سا نیا فیچر لا رہا ہے؟
پیغام رسانی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی موبائل ایپ واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اب ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے بیٹا ورژن استعمال کرنے والے اینڈرائیڈ صارفین کے…
اگر بحر ہند میں سونامی آیا تو کراچی کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے؟
ساحلِ سمندر پر تمر (مینگرو) کے جنگلات کسی بھی قریبی انسانی آبادی اور علاقے کے لئے دفاعی حصار کا کام کرتے ہیں لیکن کراچی میں ساحلِ سمندر سے تمر کے تیزی سے ختم ہوتے جنگلات کی وجہ سے یہ شہر سمندری آفات سے بچاؤ کے قدرتی دفاعی نظام سے محروم ہو چکا ہے روز…
پی ایس ایل میں کون کون سے غیرملکی پلیئر آ رہے ہیں؟
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے کہا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑی قلندرز پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لئے پاکستان آنے کو تیار ہیں نجی ٹی وی سے گفتگو میں ثمین رانا نے کہا کہ ہم نومبر میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے…
ایران کے سابق وزیر اعظم میر حسین موسوی پر ایرانی جیلوں میں قتل عام کا الزام
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران کے سابق وزیر اعظم اور سبز انقلاب تحریک کے رہ نما میر حسین موسوی پر 1988ع کے موسم گرما میں ایرانی جیلوں میں ہونے والے قتل عام میں ملوث ہونے کا الزام عاید کیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی کی طرف سے…