مدارس کو تعلیمی بطور ادارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ
اپیکس کمیٹی نے سندھ میں تمام مدارس کو بطور تعلیمی ادارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مدارس محکمہ تعلیم میں رجسٹر ہونگے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 18 ماہ کے وقفے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت منعقد ہوا. اجلاس میں…
اب آئے گا سرکاری واٹس ایپ
حکومت کی طرف سے سرکاری اداروں کے لیے سائبرحملوں کے پیش نظر واٹس ایپ طرز کی ایک نئی ایپلیکیشن بنانے کے منصوبے پر غوت کیا جا رہا ہے اس حوالے سے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر بلال عباسی کا کہنا ہے کہ حکومتی افسران کے واٹس ایپ اورٹیلی فون پیغامات…
پی آئی اے کا یورپی یونین میں پروازوں کی بحالی کے لئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺍﯾﺌﺮ ﻻﺋﻨﺰ PIA نے ﯾﻮﺭﭘﯽ ﯾﻮﻧﯿﻦ ﮐﮯ ﺭﮐﻦ ﻣﻤﺎﻟﮏ میں اپنے ﻓﻼﺋﭧ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﻣﻌﻄﻠﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﯾﻮﻧﯿﻦ ﺍﯾﻮﯼ ﺍﯾﺸﻦ ﺳﯿﻔﭩﯽ ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ EASA ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﭘﯿﻞ ﺩائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک میں ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﮯ ﻓﻼﺋﭧ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﻧﮯ…
لبیا، ﮐﻤﺎﻧﮉﺭﺧﻠﯿﻔﮧ ﺣﻔﺘﺮ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺮﺩ کر دیا
ﻟﯿﺒﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺁﺭﻣﯽ (LNA) ﮐﮯ ﮐﻤﺎﻧﮉﺭﺧﻠﯿﻔﮧ ﺣﻔﺘﺮ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﺷﺪﮦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺟﯽ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺩﮦ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ ہے ﺍﻟﺠﺰﯾﺮﮦ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺍﺣﻤﺪ ﻣﺴﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ہے ﮐﮧ ﺣﺮﯾﻒ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﺟﻨﮓ ﺯﺩﮦ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﻣﻐﺮﺏ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ
ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﻣﺤﮑﻤﮧء ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺝ ﺷﺎﻡ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ نے بتایا ہے کہ کراچی ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺕ 12 ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ. ان کا کہنا ہے کہ…
شہرہء آفاق مصنف پاؤلو کوہلو کی بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے مدد کے لیے اپیل
پرتگال سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنف پاؤلو کوہلو نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بلوچستان کے ایک دور افتادہ علاقے کے نوجوانوں کی مدد کی اپیل کی ہے پاؤلو کوہلو کا شمار دنیا کے مشہور ترین ادیبوں میں ہوتا ہے اور ان کی کتاب "الکیمسٹ” کے…
بولان میں مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم سے دس افراد جاں بحق
صوبہ بلوچستان کے شہر بولان کے قریب ٹرک اور مسافر وین کے درمیان تصادم میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق بولان کے قریب مٹھڑی کے علاقے میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو…
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو "مین آف دی ایئر” قرار دے دیا گیا
سال 2020ع کی پانچ سو بااثر مسلم شخصیات کی کتاب میں وزیراعظم عمران خان کو مین آف دی ائیر قرار دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق سن 2020ع کی پانچ سو بااثر مسلم شخصیات پر کتاب جاری کی گئی ہے، جس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو ‘مین آف دی ایئر’…