محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی
حکمہ موسمیات نے ایک نئے سسٹم آنے کی خبر دیتے ہوئے ایک بار پھر موسلا دھار بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے. تفصیلات کے مطابق یہ سسٹم کل شام یا رات کسی بھی وقت سندھ میں داخل ہونے کے روشن امکانات ہیں. محکمہ موسمیات نے خبر دی ہے کہ اس وقت ہوا کا ایک شدید…
مائکرو سافٹ انٹر نیٹ ایکسپلورر ختم کرنے کا اعلان
جو لوگ بیسویں صدی کے آخر اور اکیسویں صدی کے آغاز میں انٹرنیٹ استعمال کرتے رہے ہیں، وہ اس ‘e’ سے اچھی طرح شناسا ہوں گے، جو مائکرو سوفٹ کے انٹرنیٹ ایکسپلورر کی پہچان ہے. 1995 کے بعد سے زیرِ استعمال مائکرو سافٹ کا یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر اب بالآخر…
ﺳﻨﺘﮭﯿﺎ ﮈﯼ ﺭﭼﯽ ریپ کیس، سینیٹر ﺭﺣﻤٰﻦ ﻣﻠﮏ کو نوٹس جاری
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺭﺣﻤٰﻦ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺑﻼﮔﺮ ﺳﻨﺘﮭﯿﺎ ﮈﯼ ﺭﭼﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﺭﯾﭗ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻓﻮﺟﺪﺍﺭﯼ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺩﺍﺋﺮ ﺍﭘﯿﻞ ﭘﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے میڈیا رپورٹس ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﻮﭨﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺟﺴﭩﺲ…
سام سنگ کا پاکستان میں سمارٹ فون اسمبلی پلانٹ لگانے پر غور
ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ بنانے والی دنیا کی مشہور کمپنی ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﭘﻼﻧﭧ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ یہ بات ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺻﻨﻌﺖ ﻭ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﺣﻤﺎﺩ ﺍﻇﮩﺮ ﻧﮯ بتائی ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺑﻼﮔﻨﮓ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭘﺮ اپنی پوسٹ میں ﺣﻤﺎﺩ ﺍﻇﮩﺮ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ہے ﮐﮧ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﺁﺋﮉﯾﻨﭩﯽ ﻓﮑﯿﺸﻦ، ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﺍﯾﻨﮉ ﺑﻼﮐﻨﮓ…
ﮐﯿﻠﯽ ﻓﻮﺭﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ گرنے کے 12 ہزار واقعات، آگ نے تباہی مچا دی
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﯿﻠﯽ ﻓﻮﺭﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺷﻤﺎﻟﯽ علاقے ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺭﻭﺯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﮯ لگ بھگ بارہ ﮨﺰﺍﺭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ رپورٹ ہوئے ہیں. آسمانی بجلی گرنے سے لگنے والی ﺍٓﮒ ﭘﭽﺎﺱ ﮨﺰﺍﺭ ہیکٹر ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﻧﺬﺭ ﺍٓﺗﺶ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺩﯾﮕﺮ ﺍٓﮒ ﮐﯽ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻧﮯ ﮐﺎ…
اب ہم "اِن” کے ساتھ مزید نہیں رہ سکتے. خالد مقبول
ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ (ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ) ﮐﮯ ﮐﻨﻮﯾﻨﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺧﺎﻟﺪ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﺻﺪﯾﻘﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ "ﺭﯾﺎﺳﺖ” ، حکومت ﺍﻭﺭ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﻮ یہ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩینا چاہتے ہیں ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ اب ہم ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺰﯾﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﮯ. یہ بات انہوں نے ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺷﺐ ﭘﯽ ﺍٓﺋﯽ ﺑﯽ ﺍﺳﭩﯿﺪﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮﺍﯾﻢ…
رم جھم برسے بادل، پیر تک مزید بارشیں متوقع
جمعہ کے دن ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی. آج سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﺻﺪﺭ ، ﻧﺎﻇﻢ ﺁﺑﺎﺩ، ﺍﻭﺭﻧﮕﯽ ﭨﺎﺅﻥ، ﻧﺎﺭﺗﮫ ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺭﻭﮈ ، ﺻﻔﻮﺭﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺌﺮ ﭘﻮﺭﭦ اور گڈاپ ﺳﻤﯿﺖ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ساتھ ﻭﻗﻔﮯ ﻭﻗﻔﮯ ﺳﮯ…
ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ کے قریب ﮈﻣﻠﻮﭨﯽ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو نوجوان جاں بحق
آج کراچی میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے. تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ کے قریب ﮈﻣﻠﻮﭨﯽ ﺭﻭﮈ ﭘﺮ ﻭﺍﻗﻊ ﺭﮐﻦ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻓﺎﺭﻡ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ سے ﺷﺎﮬﻨﻮﺍﺯ ﻭﻟﺪ ﺭﺷﯿﺪ ﻣﻼﺡ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻭﻟﺪ ﮐﺮﯾﻢ ﺑﺨﺶ ﻣﻼﺡ نامی دو نوجوان جاں بحق ہو گئے. بتایا…